بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-May-2020

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش کورونا میں مبتلا

Iqra Khan Iqra Khan
55 Views 0 1 مہینہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش کورونا میں مبتلا
ARY news
Posted at 25 اپریل-2020

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی بلدیات کامران بنگش میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

معاون خصوصی کامران بنگش کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز طبیعت کی خرابی پر اسپتال گیا اور خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں کورونا ٹیسٹ کرایا گیا جو مثبت آیا۔

انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ مثبت آنے پر اپنے گھر میں قرنطینہ ہوگیا ہوں اور خاندان کے 11 افراد کے بھی ٹیسٹ کرارہا ہوں۔

خیال رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 12 ہزار 2 سو سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 256 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد پنجاب میں 5046، سندھ میں 4232، خیبرپختونخوا میں 1708، بلوچستان میں 656، گلگت بلتستان میں 307، اسلام آباد میں 223 اور آزاد کشمیر میں 55 ہے۔

دنیا بھر میں کورونا کے کیسز کی تعداد 28 لاکھ 31 ہزار سے زائد ہوگئی ہے جبکہ 1 لاکھ 97ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور 8 لاکھ 7 ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

3 گھنٹے
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ

کراچی طیارہ حادثہ کے بعد پاکستان ایئر لائنز( پی آئی اے) نے فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے…

44 منٹ
پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ

ملک میں عیدالفطر پر کتنے روپے کا کاروبار ہوا؟

آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر کا کہنا ہے کہ رواں سال عید الفطر پر 10…

17 گھنٹے
ملک میں عیدالفطر پر کتنے روپے کا کاروبار ہوا؟

دریائے چناب میں 3 بہنوں سمیت 4 افراد ڈوب گئے

علی پور میں 3 بہنوں سمیت 4 افراد دریائے چناب میں ڈوب گئے۔ علی پور روڈ پر ابراہیم…

19 گھنٹے
دریائے چناب میں 3 بہنوں سمیت 4 افراد ڈوب گئے

تازہ ترین

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی ہے۔ سرفراز احمد بہت جلد قومی ٹیم کا حصہ…

5 گھنٹے
سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا…

4 گھنٹے
فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

3 گھنٹے
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

قصور کی تحصیل پتوکی کے پھاٹک پر گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک ہی خاندان کے…

2 گھنٹے
گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے