بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

سندھ سرکار کا صوبے میں کرفیو لگانے کا فیصلہ

paktv Avatar
171 Views 0 5 مہینے
سندھ سرکار کا صوبے میں کرفیو لگانے کا فیصلہ
Social Media
Posted at 25 مارچ-2020

کراچی۔ حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشے کے پیش نظر صوبے بھر میں 14 روز کیلئے لاک ڈاؤن لگایا تھا اور شہریوں سے اپیل کی تھی کہ وہ اس کام میں حکومت کے ہاتھ مضبوط کریں مگر ر شہر قائد میں شہریوں کی جانب سے لاک ڈاؤن کے پہلے روز ہی عمل درآمد نہیں کیا گیا۔

شہریوں نے لاک ڈاؤن کو سنجیدہ نہیں لیا

پولیس اور رینجرز نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنیوالے سینکڑوں افراد کو حراست میں لیا۔ کئی درجن شہریوں کیخلاف مقدمات بھی بنائے گئے۔ کراچی پولیس کی جانب سے شہریوں کو مرغا بنانے کے مناظر سوشل میڈیا پر بھی جاری کئے گئے۔

اب ترجمان سندھ حکومت کی جانب سے ایک بیان بھی جاری کیا گیاہے کہ شہریوں نے لاک ڈاؤن کو سنجیدہ نہیں لیا جس پر سائیں سرکار کوکرفیو لگانے کا سخت فیصلہ کرنا پڑا ہے۔ واضح رہے حکومت سندھ نے پنجاب سے ایک روز پہلے لاک ڈاؤن لگایا تھا۔

وزیراعظم نے اسی روز ملک بھر میں لاک ڈاؤن لگانے کی مخالفت کر دی تھی مگر اگلے ہی روز پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں لاک ڈاؤن اور فوج تعینات کرنے کا اعلان سامنے آ گیا۔ سندھ میں اب تک کورونا متاثرین کے 413 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جبکہ ایک شخص اس موذی وبا کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار چکا ہے۔

متعلقہ خبریں

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف یوم استحصال منایا جارہا ہے

گزشتہ سال 5 اگست کے یک طرفہ اور غیر قانونی بھارتی اقدام کے خلاف مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر…

3 ہفتے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف یوم استحصال منایا جارہا ہے

پنجاب حکومت کی شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش

پنجاب حکومت نے شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش کردی۔ پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے کورونا کا…

3 ہفتے
پنجاب حکومت کی شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش

ٹرین ڈرائیور نے خودکشی کیلئے آنے والی خاتون کو بچا لیا

ملتان میں ٹرین ڈرائیور کی حاضر دماغی کےباعث خودکشی کی نیت سے ٹرین کے سامنے آنے والی خاتون…

3 ہفتے
ٹرین ڈرائیور نے خودکشی کیلئے آنے والی خاتون کو بچا لیا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے