بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

سندھ میں اب جائیداد کی خرید و فروخت اور رجسٹریشن آن لائن ہو گی

Tariq Tariq
56 Views 0 4 ہفتے
سندھ میں اب جائیداد کی خرید و فروخت اور رجسٹریشن آن لائن ہو گی
Dawn
Posted at 6 مارچ-2020

کراچی۔ جوں جوں ٹیکنالوجی ترقی کر رہی ہے۔ عوامی مسائل کے حل میں بھی آسانیاں پیدا ہو رہی ہے۔ اب حکومت سندھ نے بھی ٹیکنالوجی کی ترقی سے سندھ کے شہریوں کوسہولیات دینے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کے باسی جائیداد کی خرید و فروخت اور رجسٹریشن سے متعلق عوامی مسائل گھر بیٹھے حل کرنے کیلئے آن لائن سسٹم متعارف کروا دیا گیا ہے۔

آن لائن درخواست پر مختیار کار 3 دن میں این او سی جاری کرنے کا پابند

سندھ حکومت نے محکمہ ریونیو میں نیا سسٹم قائم کر دیا ہے۔ اس میں زمینوں کا کمپیوٹرائزڈ ریکارڈٗ ریونیو مینجمنٹ اور معلومات شامل ہوں گی۔ لارمس کے نام سے نئے سسٹم کی منظوری صوبائی وزیر ریونیو نے دی ہے۔ آن لائن درخواست پر مختیار کار 3 دن میں این او سی جاری کرنے کا پابند ہو گا۔ شہری ہوم ڈیلیوری کی فیس دیکر گھر پر بھی مطلوبہ دستاویزات حاصل کر سکیں گے۔

اس کے علاوہ حکومت سندھ نے محکمہ ریونیو کا ای سٹامپ پیپر بھی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ای سٹامپ پیپر کے اجراء سے جعلی سٹامپ پیپر ختم کرنے میں مدد ملے گی اور پرانی تاریخوں کے جعلی سٹامپ پیپر بنا کر جعلسازی کا سلسلہ رکے گا۔ ای سٹامپ پیپر آن لائن ادائیگی کے بعد نیشنل بنک اور سندھ بنک سے ملے گا۔

نئے سسٹم کے تحت عوام کو آن لائن پراپرٹی کیلکولیٹر کی سروس بھی مہیا ہو گیٗ۔ آن لائن پراپرٹی کیلکولیٹر سے پراپرٹی کی مالیت اور سٹامپ ڈیوٹی فوری معلوم ہو سکے گی۔ صوبائی وزیر ریونیو مخدوم محبوب الزماں کا کہنا ہے کہ نئے سسٹم کا مقصد عوام کو دفاتر کر چکر لگانے سے محفوظ بنانا ہے۔

واضح رہے پنجاب میں بھی پٹوار خانوں کو آن لائن بنایا جا چکا ہے مگر پٹوارخانوں کا مافیا اتنا تگڑا ہے کہ اس کے فوائد ابھی تک عام آدمی تک بہت کم پہنچ رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

3 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

کورونا کی آڑ میں کرپشن میں ملوث لوگوں کو نہیں چھوڑ سکتے،…

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تعمیراتی سیکٹر 14 اپریل سے کھول رہے ہیں۔ اس صنعت کے…

8 گھنٹے
کورونا کی آڑ میں کرپشن میں ملوث لوگوں کو نہیں چھوڑ سکتے، عمران خان

امریکی صحافی ڈینیل پرل کے قاتلوں کی رہائی پر امریکا پاکستان سے…

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

9 گھنٹے
امریکی صحافی ڈینیل پرل کے قاتلوں کی رہائی پر امریکا پاکستان سے ناراض

مسلمان اور ہندو برابر نہیں ہو سکتے، بی جے پی رہنما کے…

وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک پر حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے…

11 گھنٹے
بی جے پی قیادت جرمنی کے نازیوں کی طرح مسلمانوں کیخلاف بات کرتی ہے

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

2 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

2 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

3 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

3 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے