بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

31-May-2020

شاپنگ مالز اور مارکیٹیں کھولنے کا وقت بڑھا دیا گیا

Iqra Khan Iqra Khan
38 Views 0 1 ہفتہ
ملک میں عیدالفطر پر کتنے روپے کا کاروبار ہوا؟
Mettis Global News
Posted at 21 مئی-2020

حکومت پنجاب کی جانب سے عید تک شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کے کھلنے کا دورانیہ بڑھادیا گیا ہے۔

وزیر تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی منظوری کے بعد کاروبار کھولنے کے اوقات میں اضافے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔

میاں اقبال اسلم کا کہنا ہے کہ اب شاپنگ مالز کے اوقات کار شام 5 بجے سے بڑھا کر رات 10 بجے تک کردیئے گئے ہیں، بازار اور مارکٹیں بھی عید تک رات دس بجے تک کاروبارکرسکیں گی۔

وزیر تجارت پنجاب نے کہا کہ کل سے صوبے بھرمیں مزارات بھی کھول دیئے جائیں گے، مزارات پر مذکورہ اوقات کار کا اطلاق نہیں ہوگا۔

خیال رہے کہ وفاقی حکومت نے 9 مئی سے ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈاون میں مزید نرمی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد چھوٹے کاروبار کو ہفتے میں پانچ دن کھولنے کی اجازت دی گئی تھی۔

بعد ازاں سپریم کورٹ نے کاروبار ہفتہ اور اتوار کو بھی کھولنے کا حکم دیا تھا اور ساتھ ہی بڑے شاپنگ مالز بھی کھولنے کا حکم دیا تھا۔

پنجاب حکومت نے کاروبار کا دورانیہ بھی رات 10 بجے تک بڑھادیا ہے۔ دوسری جانب سندھ حکومت لاک ڈاون میں نرمی کی مسلسل مخالفت کر رہی ہے۔ تاہم سپریم کورٹ کے حکم پر سندھ میں بھی شاپنگ مالز کھول دیئے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ…

کراچی میں گزشتہ ہفتے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا کریش ہونے والا طیارہ جس…

1 گھنٹہ
تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ ڈالرز

اب تک جیتنے جہاز کریش ہوئے سب کی رپورٹ لائے، عمران خان

وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے…

1 دن
اب تک جیتنے جہاز کریش ہوئے سب کی رپورٹ لائے، عمران خان

یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے باعث کئے گئے لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مزید 10 ٹرینیں…

1 دن
یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

ایکسپورٹرز کو بڑے ممالک سے فیس ماسک کےآرڈرز ملنے لگے

پاکستانی ایکسپورٹرز کو امریکا ، یورپ اور کینیڈا سے فیس ماسک کے بڑے آرڈر موصول ہونا شرو ع…

1 دن
ایکسپورٹرز کو بڑے ممالک سے فیس ماسک کےآرڈرز ملنے لگے

تازہ ترین

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

4 منٹ
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

15 منٹ
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ…

کراچی میں گزشتہ ہفتے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا کریش ہونے والا طیارہ جس…

1 گھنٹہ
تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ ڈالرز

شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہو رہے ہیں اور اس بار…

2 گھنٹے
شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے