بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

شیخ رشید کا 10 مئی سے پہلے ریلوے میں انقلاب کا بڑا دعویٰ

Tariq Tariq
57 Views 0 1 مہینہ
شیخ رشید کا 10 مئی سے پہلے ریلوے میں انقلاب کا بڑا دعویٰ
Dunya
Posted at 28 فروری-2020

فیصل آباد۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کوئی نجومی تو نہیں مگر ہمیشہ بڑی بڑی پیش گوئیاں کر کے میڈیا میں ان رہتے ہیں۔ اب ان کی جانب سے تازہ پیش گوئی سامنے آئی ہے۔ اس پیش گوئی میں شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ 10 مئی سے پہلے پہلے ریلوے میں انقلاب آنے جا رہا ہے۔

فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ مسافر ٹرینوں سے نفع کمایا نہیں جا سکتا۔ فریٹ ٹرینوں سے آمدن ہوتی ہے۔ 10 مئی سے پہلے پہلے ریلوے میں انقلاب آ رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک کو دیوالیہ سے نکالتے ہوئے غریب پر مہنگائی کا بوجھ پڑا۔

بھارت انتہا پسندوں کی ترجمان ریاست بن گئی ہے

عمران خان کو مہنگائی اور بے روزگاری کا احساس ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسا نہیں ہو سکتا کہ طاقتور مزید طاقتور ہو، ڈھیل ہو یا ڈھیل سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ن لیگ اور پی پی عمران خان کی جیب میں ہیں۔ یہ تحریک چلا کر اپنا شوق پورا کر لیں حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا ے کہ کورونا وائرس سے گھبرانے کی قطعی ضرورت نہیں ہے۔ ریلوے مسافروں کو کورونا سے کیسے بچانا ہے کل ریلوے بورڈ کی میٹنگ ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت انتہا پسندوں کی ترجمان ریاست بن گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

5 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

کورونا کی آڑ میں کرپشن میں ملوث لوگوں کو نہیں چھوڑ سکتے،…

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تعمیراتی سیکٹر 14 اپریل سے کھول رہے ہیں۔ اس صنعت کے…

9 گھنٹے
کورونا کی آڑ میں کرپشن میں ملوث لوگوں کو نہیں چھوڑ سکتے، عمران خان

امریکی صحافی ڈینیل پرل کے قاتلوں کی رہائی پر امریکا پاکستان سے…

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

10 گھنٹے
امریکی صحافی ڈینیل پرل کے قاتلوں کی رہائی پر امریکا پاکستان سے ناراض

مسلمان اور ہندو برابر نہیں ہو سکتے، بی جے پی رہنما کے…

وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک پر حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے…

12 گھنٹے
بی جے پی قیادت جرمنی کے نازیوں کی طرح مسلمانوں کیخلاف بات کرتی ہے

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

4 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

4 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

5 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

5 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے