بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

Tariq Tariq
49 Views 0 2 مہینے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟
Dawn
Posted at 19 فروری-2020

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کا جلد معاملہ حل کر دیں گے۔ گزشتہ روز لاہور میں پریس کانفرنس میں بھی دعویٰ کیا تھا کہ وہ جلد وزیراعلٰی سندھ سے ملاقات کر کے اس معاملے کو حل کر لیں گے۔

پرانے سرکلر ٹریک پر 24سڑکیں بن چکی ہیں وہاں 24 پھاٹک کہاں بنیں گے؟

آج مراد علی شاہ سے ملاقات کے بعد ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پرانے سرکلر ٹریک پر 24سڑکیں بن چکی ہیں وہاں 24 پھاٹک کہاں بنیں گے؟شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اب کے سی آر ایک نئی ٹرین ہو گی۔ پرانی بات نہ کریں، ابھی تو نئی کے سی آر کے 24 سٹیشن بن جائیں وہی بہت ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کراچی سرکلر ریلوے پر سندھ حکومت سے کوئی اختلاف نہیں، ریلوے اور سندھ حکومتمل کر کے سی آر بنائیں گے۔ کے سی آر چین پاکستان اقتصادی راہداری کا دو ارب ڈالر کا منصوبہ ہے۔ ریلوے ٹریک پر تجاوزات کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ 30 دن میں ریلوے اراضی کو خالی کروا لیں گے۔ متاثرین کو متبادل کے طور پر پر کہیں منتقل کرنا ہے یا نقد رقمدینی ہے،

اس کا فیصلہ آئندہ ماہ تک کر لیں گے۔ واضح رہے گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر روڈ ریلوے کی بحالی کے کیس میں ریلوے کی زمین پر بنے پلازے ایک ہفتے میں گرانے کا حکم دیتے ہوئے جلد کے سی آر کی بحالی کا حکم دیا تھا۔

متعلقہ خبریں

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

1 گھنٹہ
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

ای سی سی نے رمضان پیکیج کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد آمد ہے۔ ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی…

2 گھنٹے
ای سی سی نے رمضان پیکیج کی منظوری دے دی

کورونا متحدہ عرب امارات میں مقیم 10ہزار پاکستانیوں کی نوکری لے ڈوبا

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے باعث 10 ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے نکال دیا گیا۔ قونصل…

3 گھنٹے
کرونا متحدہ عرب امارات میں مقیم 10ہزار پاکستانیوں کی نوکری لے ڈوبا

آرمی چیف کی ہدایت پر طبی سامان کی ایمرجنسی سپلائی کوئٹہ روانہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک کو مشکل حالات کا سامنا ہے اور…

1 دن
آرمی چیف کی ہدایت پر طبی سامان کی ایمرجنسی سپلائی کوئٹہ روانہ

تازہ ترین

پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

اسلام آباد۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، امریکی ادارہ صحت نے کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک…

3 گھنٹے
پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ…

کوپن ہیگن۔کرونا وائرس دنیا کے 209 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ ان میں سے زیادہ…

2 گھنٹے
ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ مگر کیوں۔۔۔۔

پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن…

شہر قائد میں پتنگ بازی پر پابندی اور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بھی شہریوں میں پتنگ بازی…

2 گھنٹے
پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

1 گھنٹہ
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے