بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

شریف برادرانہ کو ڈی پورٹ کرانے کیلئے برطانیہ کو خط لکھنے کا بڑا فیصلہ

Tariq Tariq
46 Views 0 1 مہینہ
شریف برادرانہ کو ڈی پورٹ کرانے کیلئے برطانیہ کو خط لکھنے کا بڑا فیصلہ
Dawn
Posted at 1 مارچ-2020

اسلام آباد۔ وفاقی حکومت نے شریف برادران کو برطانیہ سے ڈی پورٹ کرانے کیلئے برطانوی حکومت کو خط لکھنے کا بڑا فیصلہ کر لیا۔

ان خیالات کا اظہار وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم مہنگائی سے عوام کو نجات دلانے کیلئے پرعزم ہیں۔ ان کی جانب سے عوام کو ریلیف دلانے کی کوششیں رنگ لا رہی ہیں۔

Courtesy Facebook

نوازشریف نے اپنے علاج کی رپورٹ پنجاب حکومت کو جمع نہیں کرائی

حکومتی اقدامات سے اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔لندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے بھائی شہباز شریف کی واپسی سے متعلق ایک سوال کے جواب انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے اپنے علاج سے متعلق کوئی رپورٹ پنجاب حکومت کو جمع نہیں کرائی۔

انہیں پاکستان واپس لانے کا وقت آ پہنچا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت شریف برادران کو ڈی پورٹ کرنے کیلئے برطانوی حکومت کو خط لکھے گی۔ انہوں نے کہا کہ کل پوری قوم کیلئے افغان امن معاہدہ ایک اہم خوشخبری تھی۔ اس سے پاکستانی قیادت کا سرفخر سے بلند ہوا۔

افغان امن معاہدہ عمران خان کے موقف کی تائید ہے۔ اپنی حیثیت کے مطابق افغان پناہ گزینوں کا بوجھ اٹھایا۔ افغانستان میں امن سے خطے میں امن آئے گا۔ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ڈائیلاگ ہی واحد حل ہے جو پاکستان کے موقف کی فتح ہے۔

ادھر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نے تازہ رپورٹ پنجاب حکومت کو نہیں بھجوائی۔ وہ ایک معاہدے کے تحت بیرون ملک علاج کیلئے گئے تھے۔ پنجاب کابینہ نے انہیں فوری پاکستان لانے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی حکومت کو جلد شریف برادران کو ڈی پورٹ کرنے کیلئے خط لکھا جائیگا۔

متعلقہ خبریں

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

5 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

کورونا کی آڑ میں کرپشن میں ملوث لوگوں کو نہیں چھوڑ سکتے،…

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تعمیراتی سیکٹر 14 اپریل سے کھول رہے ہیں۔ اس صنعت کے…

9 گھنٹے
کورونا کی آڑ میں کرپشن میں ملوث لوگوں کو نہیں چھوڑ سکتے، عمران خان

امریکی صحافی ڈینیل پرل کے قاتلوں کی رہائی پر امریکا پاکستان سے…

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

10 گھنٹے
امریکی صحافی ڈینیل پرل کے قاتلوں کی رہائی پر امریکا پاکستان سے ناراض

مسلمان اور ہندو برابر نہیں ہو سکتے، بی جے پی رہنما کے…

وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک پر حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے…

12 گھنٹے
بی جے پی قیادت جرمنی کے نازیوں کی طرح مسلمانوں کیخلاف بات کرتی ہے

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

3 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

4 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

4 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

5 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے