بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

شاہ محمود قریشی کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
67 Views 0 2 مہینے
Dawn
Posted at 5 جنوری-2020

تفصٰیلات کےمطابق پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور مشرقی وسطی میں موجود کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے تفصیلی بات چیت کی،دونوں رہنماوں کی جانب سے امن کی صورتحال پر گفتگو ہوئی

دوسری جانب عراق نے امریکی سفیر کو طلب کرکے ملک میں جاری حملوں کے متعلق اپنا ریکارڈ بیان کروایا،

عراق کے دفتر خارجہ کی طرف سے واضح کیا گیا کہ امریکہ کی جانب سے ہمارے ملک میں حملہ کر کے ریاستی خود مختاری کو ٹھیس پہنچائی بلکہ دو طرفہ معاہدے کی بھی خلاف ورزی کی

دوسری جانب مشرقی وسطی کی صورتحال میں کشیدگی بڑھتی جارہی ہے یاد رہے صدر ٹرمپ نے آج ٹویٹر بیان میں کہا تھا کہ ایران کے مزید 52 مقامات نشانے پر لیے جاچکے ہیں کئی عرصہ سے ایران ایک مسئلے کے سوا اور کچھ بھی نہیں ہے

ان کا مزید کہنا تھا کہ قاسم سلیمانی نے امریکی سفارتخانے پر حملہ کیا اور وہ دیگر بھی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے

متعلقہ خبریں

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

3 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

فیٹف اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم

اسلام آباد۔ پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام…

11 گھنٹے
فیٹف اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم

کراچی میں امریکی سویابین زہریلی گیس کے پھیلاو کا سبب نہیں

کراچی کے علاقہ کیماڑی میں پھیلنے والی پر اسرار زہریلی گیس پر امریکی سویابین کو محفوظ قرار دے…

11 گھنٹے
کراچی میں امریکی سویابین زہریلی گیس کے پھیلاو کا سبب نہیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس چلے گئے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان کا 4 روزہ تاریخی دورہ مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے…

14 گھنٹے
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان کا دورہ کرکے واپس روانہ

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

3 گھنٹے
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

3 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

3 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

4 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے