بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

01-April-2020

ابھی نندن کی رہائی میں سعودی عرب کا کردار

Iqra Khan Iqra Khan
66 Views 0 1 مہینہ
ابھی نندن کی رہائی میں سعودی عرب کا کردار
Gilgit Baltistan
Posted at 29 فروری-2020

پاکستان کے محافظ شاہینوں‌ نے 27 فروری 2019 کو دلیری اور شجاعت کی نئی تاریخ‌ رقم کی اور بھارت کو دنیا بھر میں‌ ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔

پاکستان ایئر فورس کے بہادروں نے 27 فروری کو پاکستان کی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی جنگی طیاروں کو مار گرایا۔ ان طیاروں میں سے ایک کا پائلٹ ابھی نندن کو پاکستانی فوج نے گرفتار کر لیا اور بھارت کا دوسرا جنگی طیارہ مقبوضہ کشمیر میں‌ گر کر تباہ ہو گیا تھا۔

بھارت کو دنیا کے آگے رسوا کرنے والے ابھی نندن کو ہوا بازی میں 16 سال کا تجربہ حاصل ہے، وہ بھارتی فضائیہ میں ونگ کمانڈر ہے، اس نے 2004 میں بھارتی فضائیہ میں کمیشن حاصل کیا۔

پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت دو روز بعد بھارتی پائلٹ کو بھارت کے حوالے کر دیا تھا۔ اس سے قبل 28 فروری کو ابھی نندن کی اہلیہ تنوی ماروا کے موبائل فون پر سعودی عرب کے نمبر سے ایک کال موصول ہوئی جس پر تو وہ حیران رہ گئیں کیونکہ انہیں دوسری جانب پاکستانی جیل میں قید ان کے شوہر ونگ کمانڈر ابھی نندن کی آواز سنائی دی۔

اسی روز وزیر اعظم عمران خان نے پارلیمنٹ میں اعلان کیا کہ ان کا ابھی نندن کو قید میں رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں، وہ اسے بھارت کو واپس کر رہے ہیں۔ ارکانِ پارلیمنٹ کی جانب سے ان کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا گیا۔

دوسری جانب انڈیا کے سیاسی رہنماوں نے پاکستان کے جذبہ خیر سگالی کو نیا رنگ دیدیا اور کہا کہ عمران خان نے انڈیا کے سخت رخ سے گھبرا کر یہ قدم اٹھایا ہے۔ انڈیا کی حکمران جماعت بی جے پی کے صدر امت شاہ نے 5مارچ کو ایک انتخابی جلسے میں کہا کہ انہوں نے ہمارے پائلٹ کو پکڑا لیکن مودی جی کی وجہ سے انہیں 48 گھنٹے کے اندر چھوڑنا پڑا۔

اس معاملے میں سعودی عرب نے اہم کردار ادا کیا۔ پلوامہ حملے کے بعد سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پہلے پاکستان کا دورہ کیااور اس کے بعد بھارت گئے۔ ان دوروں کے دوران شہزادہ سلمان نے پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں تعاون کی تعریف کی۔ دوسری جانب بھارتی وزیر اعظم مودی کی اس بات پر رضامندی کا اظہار کیا کہ دہشتگردی کسی بھی طرح جائز نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس سے انتقال…

2 گھنٹے
امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

ڈویژنل لیبارٹریز کیلئے 62 کروڑ روپے جاری کر دیئے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ 25 لاکھ خاندانوں کیلئے 10 ارب روپے مختص کئے گئے…

18 گھنٹے
ڈویژنل لیبارٹریز کیلئے 62 کروڑ روپے جاری کر دیئے، وزیراعلیٰ پنجاب

پیسنجر ٹرین آپریشن غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت ریلوے پاکستان کی جانب سے پیسنجر ٹرین آپریشن غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا اعلان کر…

22 گھنٹے
پیسنجر ٹرین آپریشن غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ڈاکٹرز کی نواز شریف کو آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو برطانیہ میں ان کے ڈاکٹرز نے آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت کردی…

23 گھنٹے
ڈاکٹرز کی نواز شریف کو آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت

تازہ ترین

پنجاب حکومت بچوں کو گھروں میں پڑھائے گی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے باعث لاک ڈاون کیا گیا ہے اور تعلیمی…

5 گھنٹے
حکومت پنجاب کا بچوں کیلئے تعلیم گھر ٹی وی چینل شروع

عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

چیف جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ میں اانڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی کیس کی سماعت کے دوران…

5 گھنٹے
عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی…

3 گھنٹے
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا

چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد گوشت کی اس مارکیٹ کو کھول دیا گیا ہے…

3 گھنٹے
چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبار کھول دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے