بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

سردی نے سکولز میں دوبارہ چھٹیاں کروا دیں

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
75 Views 0 2 مہینے
سردی نے سکولز میں دوبارہ چھٹیاں کروا دیں
williamclarence
Posted at 6 جنوری-2020

حکومت پنجاب نے ایک دن سکول کھلنے کے بعد دوبارہ چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

حکومت پنجاب کی جانب سے موسم کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے دوبارہ چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

وزیر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے پنجاب کے سرکاری سکولوں میں چھٹیاں 12 جنوری تک بڑھانے کا اعلان کیا ، صوبہ بھر میں سکولز 13 جنوری سے کھلیں گے.

واضح رہے کہ موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد آج سے سکولز دوبارہ کھولے گئے تھے لیکن موسم کی شدت کے باعث شہریوں اور طلبا کی جانب سے چھٹیاں بڑھانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

آج موجودہ موسم کی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے پنجاب حکومت نے سکولز میں مزید 6 چھٹیاں دینے کا علان کیا۔

متعلقہ خبریں

پہلے کشمیر اب بھارت میں 20 کروڑ مسلمان نشانے پر ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماری اقلیتیں اس ملک کی برابر کی شہری ہیں۔ وزیر…

1 گھنٹہ
پہلے کشمیر اب بھارت میں 20 کروڑ مسلمان نشانے پر ہیں، وزیراعظم

بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار، دنیا دہلی کی صورتحال کا…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان عرصہ سے کہہ رہا ہے کہ بھارت میں…

50 منٹ
بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار، دنیا دہلی کی صورتحال کا نوٹس لے، شاہ محمود

کرونا وائرس کا خدشہ، پاک ایران سرحد کے بعد ٹرین سروس بھی…

ایران میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے پاکستان میں اس…

2 گھنٹے
کورونا وائرس کے پیش نظر پاک ایران سرحد کے بعد ٹرین سروس بھی بند

نئے اٹارنی جنرل کی عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم سے اہم ملاقات

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی ملاقات…

14 گھنٹے
وزیراعظم نے انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

3 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

3 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

3 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

2 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے