بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

سابق چیف سیکرٹری اعظم سلیمان سیکرٹری داخلہ بن گئے

paktv Avatar
60 Views 0 1 مہینہ
سابق چیف سیکرٹری اعظم سلیمان سیکرٹری داخلہ بن گئے
Facebook
Posted at 24 اپریل-2020

اسلام آباد۔ گزشتہ روز چیف سیکرٹری پنجاب کے عہدے سے ہٹائے جانیوالے میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان وفاقی سیکرٹری داخلہ بن گئے جبکہ سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر سیکرٹری تجارت نن گئے۔

جواد رفیق ملک نئے چیف سیکرٹری پنجاب تعینات

قبل ازیں سیکرٹری تجارت کا اضافی چارج سیکرٹری کابینہ احمد نواز سکھیرا کے پاس تھا۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف سیکرٹری میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان کو ہٹانے کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلٰی عثمان بزدار سے ہونیوالی ملاقات میں کیا گیا۔

اعظم سلیمان کی جگہ جواد رفیق ملک کو نیا چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔ واضح رہے میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان چیف سیکرٹری پنجاب بننے سے پہلے وفاقی سیکرٹری داخلہ کے عہدے پر ہی تعینات تھے۔

واضح رہے میجر ر اعظم سلیمان کو بااختیار چیف سیکرٹری بنایا گیا تھا۔ پنجاب میں چینی اور آٹے کا بحران کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعلٰی عثمان بزدار کئی اہم عہدیداران کی تبدیلی چاہتے تھے۔

متعلقہ خبریں

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

2 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

لاہور میں داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر ذوالقرنین کچھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےہیں۔ ذرائع کے مطابق داتا…

4 گھنٹے
داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

بھارت نے سفارتی آداب کی ایک بار پھر دھجیاں بکھیر دیں، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں…

23 گھنٹے
بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کئی مارکیٹیں سیل کرکے متعدد دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا…

24 گھنٹے
ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

2 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

1 گھنٹہ
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

40 منٹ
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

7 منٹ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے