بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-May-2020

قومی اقلیتی کمیشن میں کسی قادیانی کو شامل نہیں کیا گیا

paktv Avatar
39 Views 0 3 ہفتے
قومی اقلیتی کمیشن میں کسی قادیانی کو شامل نہیں کیا گیا
GEO
Posted at 5 مئی-2020

وفاقی کابینہ نے قومی اقلیتی کمیشن کی منظوری دے دی۔ اس میں کسی قادیانی کو رکن نہیں بنایا گیا۔ کابینہ نے وزارت مذہبی امور کی سمری کو منظور کر لیا۔ اس کی تصدیق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے بھی کر دی ہے۔

چیلارام کیولانی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ہوں گے

ان کا کہنا ہے کہ بعض لوگوں کی جانب سے قادیانی کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کی افواہیں سرگرم تھیں جو غلط ثابت ہوئیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سندھ کی ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے چیلارام کیولانی قومی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ہوں گے۔

اقلیتی کمیشن میں ہندو اور مسیحی برادری کے 3، 3 سکھ برادری سے 2، کیلاش اور پارسی برادری کا ایک ایک ممبر شامل ہے۔ نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ وزارت کی دونوں سمریوں میں بھی قادیانی شامل نہیں کئے گئے تھے۔

اقلیتی کمیشن میں مفتی گلزار نعیمی اور مولانا عبدالخبیر آزاد مسلم ممبر کی حیثیت سے شامل کئے گئے ہیں۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل بلحاظ عہدہ کمیشن کے ممبر ہوں گے۔ سیکرٹری مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کمیشن کے سیکرٹری کے فرائض انجام دیں گے۔

متعلقہ خبریں

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

3 گھنٹے
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ

کراچی طیارہ حادثہ کے بعد پاکستان ایئر لائنز( پی آئی اے) نے فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے…

1 گھنٹہ
پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ

ملک میں عیدالفطر پر کتنے روپے کا کاروبار ہوا؟

آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر کا کہنا ہے کہ رواں سال عید الفطر پر 10…

17 گھنٹے
ملک میں عیدالفطر پر کتنے روپے کا کاروبار ہوا؟

دریائے چناب میں 3 بہنوں سمیت 4 افراد ڈوب گئے

علی پور میں 3 بہنوں سمیت 4 افراد دریائے چناب میں ڈوب گئے۔ علی پور روڈ پر ابراہیم…

18 گھنٹے
دریائے چناب میں 3 بہنوں سمیت 4 افراد ڈوب گئے

تازہ ترین

فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا…

4 گھنٹے
فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

3 گھنٹے
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

قصور کی تحصیل پتوکی کے پھاٹک پر گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک ہی خاندان کے…

3 گھنٹے
گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

ارطغرل غازی کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مختلف زبانوں میں ڈب کرکے نشر کئے جانے والے مشہور ترکش ڈرامہ ارطغرل…

2 گھنٹے
ارطغرل غازی کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے