بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-March-2020

پنجاب پولیس غریبوں کو راشن دینے کیلئے رضاکارانہ رقم جمع کرائیں گے

Tariq Tariq
36 Views 0 4 دن
پنجاب پولیس اہلکاردیہاڑی داروں کیلئے رضاکارانہ رقم جمع کرائیں گے لاہور۔وزیراعلٰی عثمان بزدار کی ہدایتپر پنجاب کابینہ کے تمام وزراء کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ حکومت پنجاب کے فنڈز میں جمع کرانے کا اعلان سامنے آیا تھا۔ اس مشن میں پنجاب پولیس بھی انکے شانہ بشانہ آ کھڑی ہوئی ہے۔ آئی جی پنجاب کی جانب سے محکمہ پنجاب پولیس کے دو لاکھ سے زائد ملازمین غریب دیہاڑی داروں اور عوام الناس کیلئے رضاکارانہ راشن تقسیم کرنے کیلئے تمام پولیس ملازمین و افسران رقم جمع کرائیں گے۔محکمہ پنجاب پولیس کی جانب سے ایک اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے جس کے تحت کانسٹیبل 500 روپے، ہیڈ کانٹیبل700 روپے، اے ایس آئی 800 روپے، سب انسپکٹر 900 روپے، انسپکٹر 1000 روپے، ڈی ایس پی 1500، ایس پی، ایس ایس پی 2000 روپے ڈی آئی جی 3000 روپے جمع کرائیں گے۔ اس فنڈ کو متعلقہ سربراہان ضلعی پولیس کو جمع کرائیں گے۔ اس حوالے سے سربراہان ضلعی پولیس بذریعہ متعلقہ آر پی او اپنی رپورٹ برائے فنڈ مذکور، ویلفیئر برانچ، سنٹرل پولیس آفس، پنجاب کو مورخہ 30-3-2020 تک بھجوائیں گے۔ مہتمم ضلعی پولیس اس فنڈسے متعلقہ ڈی سی ضلع کے تعاون سے مختلف اشیاء و راشن خرید کر ضرورت مندوں میں تقسیم کریں گے۔ بعد ازاں مکمل تقسیم راشن سربراہان ضلع پولیس رپورٹ ویلفیئر برانچ سنٹرل پولیس پنجاب بھجوائیں گے۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبر 0334-4033081 اکاؤنٹنٹ عامر علی ویلفیئر برانچ سی پی او پنجاب سے رابطہ کریں۔ مذکورہ حکم پرفوری عمل درآمد کیا جائے گا۔
Dawn
Posted at 25 مارچ-2020

لاہور۔وزیراعلٰی عثمان بزدار کی ہدایتپر پنجاب کابینہ کے تمام وزراء کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ حکومت پنجاب کے فنڈز میں جمع کرانے کا اعلان سامنے آیا تھا۔

تمام پولیس ملازمین و افسران رقم جمع کرائیں گے

اس مشن میں پنجاب پولیس بھی انکے شانہ بشانہ آ کھڑی ہوئی ہے۔ آئی جی پنجاب کی جانب سے محکمہ پنجاب پولیس کے دو لاکھ سے زائد ملازمین غریب دیہاڑی داروں اور عوام الناس کیلئے رضاکارانہ راشن تقسیم کرنے کیلئے تمام پولیس ملازمین و افسران رقم جمع کرائیں گے۔

Vourtesy Social Media

محکمہ پنجاب پولیس کی جانب سے ایک اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے جس کے تحت کانسٹیبل 500 روپے، ہیڈ کانٹیبل700 روپے، اے ایس آئی 800 روپے، سب انسپکٹر 900 روپے، انسپکٹر 1000 روپے، ڈی ایس پی 1500، ایس پی، ایس ایس پی 2000 روپے ڈی آئی جی 3000 روپے جمع کرائیں گے۔ اس فنڈ کو متعلقہ سربراہان ضلعی پولیس کو جمع کرائیں گے۔

اس حوالے سے سربراہان ضلعی پولیس بذریعہ متعلقہ آر پی او اپنی رپورٹ برائے فنڈ مذکور، ویلفیئر برانچ، سنٹرل پولیس آفس، پنجاب کو مورخہ 30-3-2020 تک بھجوائیں گے۔ مہتمم ضلعی پولیس اس فنڈسے متعلقہ ڈی سی ضلع کے تعاون سے مختلف اشیاء و راشن خرید کر ضرورت مندوں میں تقسیم کریں گے۔

بعد ازاں مکمل تقسیم راشن سربراہان ضلع پولیس رپورٹ ویلفیئر برانچ سنٹرل پولیس پنجاب بھجوائیں گے۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبر 0334-4033081 اکاؤنٹنٹ عامر علی ویلفیئر برانچ سی پی او پنجاب سے رابطہ کریں۔ مذکورہ حکم پرفوری عمل درآمد کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز کا آئندہ ہفتے راشن پیکیج کو حتمی شکل…

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران نے یومیہ مزدوری کرنیوالے مزدوروں اور بیروزگاروں کیلئے پچاس ارب یوٹیلٹی سٹورز کے ذریعے…

21 گھنٹے
ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز کا آئندہ ہفتے راشن پیکیج کو حتمی شکل دینے کا اعلان

کورونا قدرتی وائرس نہیں بلکہ لیبارٹری میں تیار کیا گیا، کہانی سامنے…

اقوام متحدہ میں پاکستان کےسابق مستقل مندوب حسین ہارون نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس قدرتی وائرس…

2 دن
کورونا قدرتی وائرس نہیں بلکہ لیبارٹری میں تیار کیا گیا، کہانی سامنے آ گئی

مغربی اور مشرقی ملکی سرحدیں مزید دو ہفتوں کیلئے بند

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی مغربی اور…

2 دن
مغربی اور مشرقی ملکی سرحدیں مزید دو ہفتوں کیلئے بند

باجماعت نماز پر حکومتی پابندی ہماری رائے کے خلاف ہے، مفتی تقی…

معروف عالم دین اور شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے مساجد…

3 دن
باجماعت نماز پر حکومتی پابندی ہماری رائے کے خلاف ہے، مفتی تقی عثمانی

تازہ ترین

کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

کینیڈا کی خاتون اول صوفی ٹروڈو نے کورونا وارس کو شکست دے دی ہے اور وہ مکمل صحتیاب…

4 گھنٹے
کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سندھ…

4 گھنٹے
فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظرقیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔…

3 گھنٹے
سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

خوشخبری، حج ضرور ہو گا

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے حج 2020 متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو…

10 گھنٹے
خوشخبری، حج ضرور ہو گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے