بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-July-2020

پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ

Iqra Khan Iqra Khan
85 Views 0 1 مہینہ
پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ
e-Syndicate Network
Posted at 28 مئی-2020

پنجاب حکومت کی جانب سے ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر کورونا کابینہ کمیٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیرقانون راجہ بشارت ،وزیر خوراک عبد العلیم خان ، وزیرتجارت میاں اسلم اقبال نے شرکت کی۔

محکمہ صحت کے حکام نے کورونا وائرس کے بارے میں بریفنگ دی، انتظامی اداروں نے ایس او پیز پر عمل درامد کی رپورٹ بھی پیش کی۔

اجلاس میں پنجاب حکومت نے ریسٹورنٹس کھولنے کی اجازت دینے کافیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے وفاقی حکومت کو ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش کردی گئی ہے۔ معاملہ حتمی منظوری کیلئے این سی او سی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔

پنجاب میں مارکیٹوں ،شاپنگ مالز کے اوقات کار صبح 9سے شام 5 بجے تک ہوں گے۔ پنجاب میں مارکیٹیں، بازار اورشاپنگ مالز کو ہفتہ میں چار دن کام کرنے کی اجازت ہو گی جبکہ جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹیں ،شاپنگ مالز اور بازار بند رہیں گے۔

حکومت پنجاب کا مری او ر گلیاتمیں ہوٹل انڈسٹری کو اجازت دینے کیلئے وفاقی حکومت سےرجوع کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت سے ان دونوں مقامات پرہوٹل انڈسٹری کو اجازت دینے کی سفارش کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

قطر ائیرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ قطر…

14 گھنٹے
قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

پتنگ اڑانے پر ایک سال کی سزا ہو گی

سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کا پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔…

16 گھنٹے
پتنگ اڑانے پر ایک سال کی سزا ہو گی

لاہور میں نیا شہر بسانے کیلئے علیحدہ اتھارٹی کا قیام

پنجاب حکومت نے لاہور میں نیا شہر بسانے کیلئے علیحدہ اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع…

19 گھنٹے
لاہور میں نیا شہر بسانے کیلئے علیحدہ اتھارٹی کا قیام

تمام بینکوں کے اوقات کار تبدیل ہو گئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام بینکوں کے کورونا وائرس کی عالمی وبا سے پہلے والے اوقات کار…

2 دن
تمام بینکوں کے اوقات کار تبدیل ہو گئے

تازہ ترین

پی ایس ایل فائیو کی ٹکٹوں کے ری فنڈ کی تفصیلات جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل فائیو کی ٹکٹوں کے ری فنڈ کی تفصیلات…

5 گھنٹے
پی ایس ایل فائیو کی ٹکٹوں کے ری فنڈ کی تفصیلات جاری

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے مشیر اطلاعات اجمل وزیر کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا ہے۔…

5 گھنٹے
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

آیا صوفیہ میوزیم سے مسجد میں تبدیل، 86 سال بعد دوبارہ نماز…

ترک صدر رجب طیب اردوان نے تاریخی اہمیت کی حامل اور یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست میں…

4 گھنٹے
آیا صوفیہ میوزیم سے مسجد میں تبدیل، 86 سال بعد دوبارہ نماز ادا کی جائے گی

علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

وفاقی وزیر علی زیدی نے گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

4 گھنٹے
علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے