بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

وزیر اعظم کی شاہ محمود کو امریکہ اور ایران کے دورے کی ہدایت

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
71 Views 0 2 مہینے
ایسا آئی جی تعینات کریں گے جو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ ہو، وزیراعظم
samaa
Posted at 8 جنوری-2020

وزیر اعظم عمران خان کی مشرقی وسطی میں کشیدہ صورتحال پر سماجی رابطہ ویب سائٹ ٹویٹر پرجاری بیان میں کہا کہ وفاقی وزیر خارجہ کو ایران ،سعودی عرب اور امریکی کے دوروں کی ہدایات کی گئی ہیں تاکہ مسائل کا حل نکالا جائے

ان کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی مختلف ممالک کا دورہ کرکے ان کے وزرا خارجہ سے ملاقات کریں تاکہ مشرقی وسطی میں جاری کشیدہ صورتحال میں کمی آسکے

ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو بھی ہدایات جاری کی گئیں ہیں کہ عسکری قائدین سے روابط قائم کریں

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے واضح پیغام دیا جائے کہ ہمارا ملک امن کے لئے کردار ادا کرنے کو تیار ہے

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان دوبارہ کبھی جنگ کا حصہ نہیں بن سکتا ہم نے ملک میں امن قائم کرنے کے لئے بہت قربانیاں دی ہیں

متعلقہ خبریں

پہلے کشمیر اب بھارت میں 20 کروڑ مسلمان نشانے پر ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماری اقلیتیں اس ملک کی برابر کی شہری ہیں۔ وزیر…

1 گھنٹہ
پہلے کشمیر اب بھارت میں 20 کروڑ مسلمان نشانے پر ہیں، وزیراعظم

بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار، دنیا دہلی کی صورتحال کا…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان عرصہ سے کہہ رہا ہے کہ بھارت میں…

28 منٹ
بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار، دنیا دہلی کی صورتحال کا نوٹس لے، شاہ محمود

کرونا وائرس کا خدشہ، پاک ایران سرحد کے بعد ٹرین سروس بھی…

ایران میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے پاکستان میں اس…

2 گھنٹے
کورونا وائرس کے پیش نظر پاک ایران سرحد کے بعد ٹرین سروس بھی بند

نئے اٹارنی جنرل کی عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم سے اہم ملاقات

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی ملاقات…

13 گھنٹے
وزیراعظم نے انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

3 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

3 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

3 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

3 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے