بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

03-June-2020

آلو کی قلت کے باعث قیمت میں ہوشربا اضافہ

Iqra Khan Iqra Khan
56 Views 0 1 مہینہ
پنجاب میں آلو کی قلت کے باعث قیمت میں ہوشربا اضافہ
The Economic Times
Posted at 29 اپریل-2020

پنجاب بھر میں آلو کی قلت پیدا ہو گئی ہے جس کے باعث آلو کی قیمت میں 150فیصد تک اضافہ ہو گیا ہے اور قیمتوں میں اضافے پر پنجاب حکومت بھی متحرک ہو گئی ہے۔

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں تعینات کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کے نام مراسلے جاری کئے ہیں جس میں آلو کی قیمتیں بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ماہ اپریل کے صرف 12 دنوں میں آلو کی قیمت فی کلو 36 روپے سے 60 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

مراسلے میں کہا گیا کہ آلو بڑی مقدار میں افغانستان اور مشرق وسطیٰ کو ایکسپورٹ کیا گیا جس کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

مراسلے میں یہ بھی کہا گیا کہ پنجاب میں گزشتہ سال کی نسبت آلو کی کاشت 8.84 فیصد کم ہوئی تھی۔

مراسلے میں کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات کی گئی ہیں کہ آلو کاشت کرنے والے کاشتکاروں سے رابطہ کر کے سپلائی اور قیمتوں میں توازن برقرار رکھنے کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں۔

متعلقہ خبریں

مولانا طارق جمیل کی طبیعت ناساز، دعاوں کی اپیل

مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی طبیعت کافی ناساز ہے اور ڈاکٹر نے ان کو گھر پر آرام…

9 گھنٹے
مولانا طارق جمیل کی طبیعت ناساز، دعاوں کی اپیل

مخصوص شعبے بند رہیں گے، باقی سب کھول رہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں چند مخصوص شعبے بند رہیں گے اور باقی سب…

1 دن
چند شعبے بند رہیں گے اور باقی سب کھول رہے ہیں، وزیراعظم

طیارہ حادثہ میں جاں بحق مسافر کی جگہ اہلخانہ نے کسی اور…

کراچی طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایک مسافر شبیر احمد کے ورثا نے اس کی جگہ…

1 دن
طیارہ حادثہ میں جاں بحق مسافر کی جگہ اہلخانہ نے کسی کو اور دفنا دیا

بھارت کا 2 پاکستانی اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

بھارت نے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑا دیں، پاکستانی ہائی کمیشن کے 2 اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا…

1 دن
بھارت کا 2 پاکستانی اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

تازہ ترین

ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار…

اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا ہے اور گھر پر…

16 منٹ
ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار دیدیا

نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کئے بغیر واپس چلی گئی

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور  کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور…

5 گھنٹے
نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس…

6 گھنٹے
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

نویں کلاس کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خودکشی کرلی

نویں جماعت کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خود کشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

7 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے