بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-July-2020

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ

Iqra Khan Iqra Khan
89 Views 0 1 مہینہ
پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ
BOL News
Posted at 26 مئی-2020

کراچی طیارہ حادثہ کے بعد پاکستان ایئر لائنز( پی آئی اے) نے فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے پرانے فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم کو جدید اسٹیٹ آف دی آرٹ سسٹم سے تبدیل کرنے جارہا ہے،اس سلسلے میں جدید اور عالمی معیار کے مطابق ترکی کی کمپنی سے اسٹیٹ آف دی آرٹ سسٹم سے منسلک نیا نظام حاصل کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ جدید فلائٹ سسٹم سے پی آئی اے طیاروں کو حادثات سے بچانے میں بہت مدد ملے گی، اسٹیٹ آف دی آرٹ فلائٹ سسٹم سے پی آئی اے کی سروس ڈیلیوری عالمی معیار کی ہو جائے گی۔

جدید فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم سے پی آئی اے موجودہ صورتحال یکسر تبدیل ہوجائے گی، ترکی کی ہٹ آئی ٹی کمپنی سے فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم حاصل کیا جائے گا۔

نیا فلائٹ آپریشن سسٹم آئی اے ٹی اے، انٹرنیشنل سول ایوی ایشن سے منظور شدہ ہوگا۔

متعلقہ خبریں

یورپی یونین کی پابندی سے پی آئی اے کو 33 ارب روپے…

یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پابندی کے باعث قومی ایئر لائن کو 33 ارب روپے…

4 گھنٹے
جعلی ڈگریوں کا معاملہ، پی آئی اے کی رینکنگ میں کمی کرaیورپی یونین کی پابندی سے پی آئی اے کو 33 ارب روپے نقصان کا خدشہ دی گئی

ایک اور ٹرین حادثہ، شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی ٹکرا گئیں

رحیم یار خان کی تحصیل خان پور میں شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی کے درمیان تصادم ہوگیا۔ جیٹھہ بھٹہ اسٹیشن…

3 گھنٹے
ایک اور ٹرین حادثہ، شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی ٹکرا گئیں

مندر کی تعمیر کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل سے رہنمائی…

3 گھنٹے
مندر کی تعمیر کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت

اسٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑی بارے اہم انکشافات

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی اوپن لیٹر پر تھی جو کہ ایک جرم…

21 گھنٹے
اسٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑی بارے اہم انکشافات

تازہ ترین

یورپی یونین کی پابندی سے پی آئی اے کو 33 ارب روپے…

یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پابندی کے باعث قومی ایئر لائن کو 33 ارب روپے…

4 گھنٹے
جعلی ڈگریوں کا معاملہ، پی آئی اے کی رینکنگ میں کمی کرaیورپی یونین کی پابندی سے پی آئی اے کو 33 ارب روپے نقصان کا خدشہ دی گئی

ایک اور ٹرین حادثہ، شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی ٹکرا گئیں

رحیم یار خان کی تحصیل خان پور میں شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی کے درمیان تصادم ہوگیا۔ جیٹھہ بھٹہ اسٹیشن…

3 گھنٹے
ایک اور ٹرین حادثہ، شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی ٹکرا گئیں

ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس ہونے یا نہ ہونے پر آئی سی…

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ 2011کے بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے فائنل…

1 گھنٹہ
ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس ہونے یا نہ ہونے پر آئی سی سی کا فیصلہ آ گیا

چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد کو ہٹا دیا گیا، جاوید غنی…

وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی چیئرپرسن نوشین امجد کو عہدے سے ہٹا…

59 منٹ
چیئرپرسن ایف بی آر نوشین امجد کو ہٹا دیا گیا، جاوید غنی نئے چیئرمین تعینات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے