بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

پی آئی اے نے ایئر لائن ایسوسی ایشنز کیساتھ تمام معاہدے منسوخ کر دیئے

Iqra Khan Iqra Khan
63 Views 0 1 مہینہ
اندرون ملک پروازوں کی بندش میں مزید 16 روز کی توسیع کر دی گئی
Dailt Times
Posted at 30 اپریل-2020

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے تمام ایئر لائن ایسوسی ایشنز کے ساتھ ہر طرح کے ورکنگ معاہدے منسوخ کر دیئے ہیں۔

پی آئی اے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پالپا، ساسا، سیپ، آٹاپ، پکا کی مینجمنٹ سے بارگیننگ کرنے کی غیر قانونی حیثیت ختم کردی گئی ہے۔

پی آئی اے میں دیگر اداروں کے برعکس گروہوں کی تعداد زیادہ تھی جو انتظامیہ کے متوازی نظام چلا رہے تھے جس کی وجہ سے بارگیننگ کرنے کی غیر قانونی حیثیت ختم کی گئی۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ ایسوسی ایشنز ذاتی و سیاسی مفادات کی وجہ سے اصلاحات کے عمل میں سب سے بڑی رکاوٹ تھیں اور نوٹیفکیشن کا مقصد شدید بحران کا شکار پی آئی اے میں اصلاحات کے عمل میں تیزی لانا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ملازمین کی تنخواہوں، الاونسز، مراعات میں کسی قسم کا ردوبدل نہیں کیا گیا بلکہ اس نوٹیفکیشن کامقصد انتظامیہ کی رٹ بحال کرنا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے پی آئی اے کے تمام شعبوں کو لازمی سروس کا حصہ قرار دیتے ہوئی لازمی سروس ایکٹ لاگو کیا تھا۔

ایکٹ کے مطابق کوئی ملازم ڈیوٹی سے انکار نہیں کر سکے گا اور خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔

خیال رہے کہ دنیا کے کئی ملکوں میں کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاون میں پھنسے 27 ہزار پاکستانیوں کو واپس لایا جا چکا ہے۔ ابھی بھی ہزاروں لوگ مختلف ممالک میں پھنسے ہوئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

2 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

لاہور میں داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر ذوالقرنین کچھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےہیں۔ ذرائع کے مطابق داتا…

4 گھنٹے
داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

بھارت نے سفارتی آداب کی ایک بار پھر دھجیاں بکھیر دیں، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں…

22 گھنٹے
بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کئی مارکیٹیں سیل کرکے متعدد دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا…

24 گھنٹے
ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

2 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

2 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

1 گھنٹہ
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

29 منٹ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے