بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

28-August-2020

پیپلز پارٹی کا بھی آرمی ایکٹ ترمیم کی حمایت کا فیصلہ

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
142 Views 0 8 مہینے
hum news
Posted at 2 جنوری-2020

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے بعد پیپلز پارٹی کی جانب سے بھی آرمی ترمیمی ایکٹ کی حمایت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے

ذرائع کے مطابق یہ اہم فیصلہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومت سے درخواست کی جائے گی کہ اس معاملے میں جلدبازی نہ کی جائے

اس حوالے سے حکومتی وفد کی جانب سے پیپلز پارٹی کے قائدین سے ملاقات کی ہے،پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے کہا کہ ہم نے مسعودہ نہیں دیکھا ہمیں تیاری کا موقع دیا جائے۔

یاد رہے کہ مسلم لیگ ن نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق آرمی ایکٹ میں ترامیم کی حمایت کرنے کا فیصلہ کر لیاہے

ن لیگ کے سینیٹر مشاہد اللہ کا کہنا ہے کہ ہماری پارٹی آرمی ایکٹ میں ترمیم کی مکمل حمایت کریں گی، یاد رہے کہ قانون میں ترمیم سے وزیر اعظم کو توسیع دینے کا اختیار مل جائے گا۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے 28 نومبر کو آرمی چیف کی مدت ملازمت کو روکنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے 6 ماہ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی کرنے کا حکم دیا تھا

جبکہ 26 دسمبر کو حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف یوم استحصال منایا جارہا ہے

گزشتہ سال 5 اگست کے یک طرفہ اور غیر قانونی بھارتی اقدام کے خلاف مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر…

3 ہفتے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف یوم استحصال منایا جارہا ہے

پنجاب حکومت کی شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش

پنجاب حکومت نے شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش کردی۔ پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے کورونا کا…

3 ہفتے
پنجاب حکومت کی شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش

ٹرین ڈرائیور نے خودکشی کیلئے آنے والی خاتون کو بچا لیا

ملتان میں ٹرین ڈرائیور کی حاضر دماغی کےباعث خودکشی کی نیت سے ٹرین کے سامنے آنے والی خاتون…

3 ہفتے
ٹرین ڈرائیور نے خودکشی کیلئے آنے والی خاتون کو بچا لیا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے