بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

سردی میں لوگ سٹرکوں پر نہ سوئیں، عمران خان کی وزرا کو ہدایات

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
62 Views 0 2 مہینے
dawn
Posted at 2 جنوری-2020

تفصیلات کےمطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت میڈیا اسٹریٹجی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے

عمران خان نے وزرا کو شیلٹر ہومز کے دورے کرنے کی ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ نظر رکھیں سردی میں لوگ سڑکوں پر نہ سوئیں۔

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے عوامی مفاد کےمنصوبوں ،وفاقی وزرا اور حکومتی ٹیموں کو عوامی ریلیف کے لئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایات کیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان تیز اقتصادی استحکام کی طرف بڑ ھ رہا ہے ،مسلسل محنت سے پاکستان کی معشیت کو آئی سی یو سے نکال دیا ہے

انہوں نے کہا کہ حکومتی ٹیم قوم تک ثمرات پہنچانے کےلئے اقدامات کرئے،ہم نے پناہ گاہ اور لنگر خانوں جیسے کامیاب منصوبے شروع کیے ہیں جس سے غریب طبقے کو ریلیف ملا ہے ،غریب طبقے کے ریلیف کےلئے مزید ایسے اقدامات کئے جائیں گے

عمران خان نے ہدایات جاری کیں کہ وزرا اور حکومتی شخصیات عوام کے پاس جائیں اور عوام کے مسائل دریافت کر کے انہیں ترجیحی بنیادوں پر حل کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ صحت انصاف کارڈ کا دائرہ کار پورے پاکستان میں پھیلایا جائے گا،عوام کو اشیا ضروریات کی سستے داموں فراہمی کو یقینی بنارہے ہیں

متعلقہ خبریں

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

3 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

فیٹف اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم

اسلام آباد۔ پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام…

10 گھنٹے
فیٹف اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم

کراچی میں امریکی سویابین زہریلی گیس کے پھیلاو کا سبب نہیں

کراچی کے علاقہ کیماڑی میں پھیلنے والی پر اسرار زہریلی گیس پر امریکی سویابین کو محفوظ قرار دے…

11 گھنٹے
کراچی میں امریکی سویابین زہریلی گیس کے پھیلاو کا سبب نہیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس چلے گئے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان کا 4 روزہ تاریخی دورہ مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے…

14 گھنٹے
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان کا دورہ کرکے واپس روانہ

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

2 گھنٹے
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

3 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

3 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

4 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے