بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

امن کے لئے پاکستان کی خدمات کی قدر کرتے ہیں۔ وزیر خارجہ کی پومپیو سے ملاقات

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
64 Views 0 3 مہینے
youtube
Posted at 18 جنوری-2020

وزیر اعظم کی ہدایات پر اس وقت وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی مختلف ممالک کے دوروں پر ہیں

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے امریکہ کے دورہ کے دوران سیکرٹری مائیک پومپیو سے کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے ملاقات کی اور تبادلہ خیال کیا

شاہ محمود نے خطے میں شروع ہونے والی کشیدگی اور امن امان کی صورتحال کے حوالے سے امریکہ سیکرٹری مائیک پومپیو سے گفتگو کی

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مائیک پومپیو نے کہا کہ افغانستان میں امن پیدا کرنے کے لئے ہمسایہ ملک پاکستان نے بہت سے قربانیاں دی ہیں

شاہ محمود کی جانب سے امریکہ سیکرٹری مائیک پومپیو کو بھارت میں مسلم مخالف جارحیت کے حوالے سے بھی آگاہ کیا۔

انہوں نے کشمیر پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امن دشمن ملک بھارت نے 5 ماہ سے 80 لاکھ سے زائد کشمیریوں پر کرفیو لگایا گیا ہے

متعلقہ خبریں

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

4 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

ای سی سی نے رمضان پیکیج کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد آمد ہے۔ ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی…

6 گھنٹے
ای سی سی نے رمضان پیکیج کی منظوری دے دی

کورونا متحدہ عرب امارات میں مقیم 10ہزار پاکستانیوں کی نوکری لے ڈوبا

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے باعث 10 ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے نکال دیا گیا۔ قونصل…

7 گھنٹے
کرونا متحدہ عرب امارات میں مقیم 10ہزار پاکستانیوں کی نوکری لے ڈوبا

آرمی چیف کی ہدایت پر طبی سامان کی ایمرجنسی سپلائی کوئٹہ روانہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک کو مشکل حالات کا سامنا ہے اور…

1 دن
آرمی چیف کی ہدایت پر طبی سامان کی ایمرجنسی سپلائی کوئٹہ روانہ

تازہ ترین

پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

اسلام آباد۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، امریکی ادارہ صحت نے کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک…

2 گھنٹے
پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ…

کوپن ہیگن۔کرونا وائرس دنیا کے 209 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ ان میں سے زیادہ…

3 گھنٹے
ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ مگر کیوں۔۔۔۔

پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن…

شہر قائد میں پتنگ بازی پر پابندی اور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بھی شہریوں میں پتنگ بازی…

3 گھنٹے
پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

4 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے