بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

قرضے کی قسط موخر کرنے کیلئے پاکستان کی جی 20 سے درخواست

Iqra Khan Iqra Khan
63 Views 0 1 مہینہ
قرضے کی قسط موخر کرنے کیلئے پاکستان کی جی 20 سے درخواست
Sunriseread
Posted at 5 مئی-2020

پاکستان نے قرضے کی قسط موخر کرنے کیلئے دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ (جی 20) سے باضابطہ درخواست کردی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے قرضے کی قسط موخر کرنے کی درخواست کورونا وائرس کی ملک میں صورتحال کو دیکھتے ہوئے کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ایک ارب 80 کروڑ ڈالر کی قسط رواں سال دسمبر تک موخرکرنے کی درخواست کی گئی ہے، قسط میں ایک ارب 46 کروڑ ڈالر کی پرنسپل رقم اور 32 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا سود شامل ہے۔

قرضے کی قسط موخر ہونے کی صورت میں پاکستان رواں سال دسمبر تک نئے قرض حاصل نہیں کرسکے گا جبکہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض اس پابندی سے مستثنیٰ ہوگا۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا بھر کی معیشت متاثر ہوئی جس کے باعث آئی ایم ایف نے بھی ترقی پذیر ممالک کے قرضوں کی ادائیگی میں ایک سال کا ریلیف دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

لاہور میں داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر ذوالقرنین کچھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےہیں۔ ذرائع کے مطابق داتا…

1 گھنٹہ
داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

بھارت نے سفارتی آداب کی ایک بار پھر دھجیاں بکھیر دیں، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں…

19 گھنٹے
بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کئی مارکیٹیں سیل کرکے متعدد دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا…

21 گھنٹے
ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر کا آغاز ہو…

پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر ترکی میں شروع کر دی گئی ہے۔ پاک بحریہ…

1 دن
پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر کا آغاز ہو گیا

تازہ ترین

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

5 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

4 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے