بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

پاکستانی بھی ایران کی حمایت میں کھڑے ہوگئے،زبردست احتجاج

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
82 Views 0 1 مہینہ
Posted at 7 جنوری-2020

امریکہ کی جانب سے بغداد میں حملے کے دوران ایرانی جنرل کی ہلاکت کے باعث ایران سمیت مختلف ممالک میں امریکہ کے خلاف ریلیاں نکالی جارہی ہیں اور شدید نتقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے

دوسری جانب لاہور میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے ایران کے حق میں ریلی نکالی گئی ریلی کا آغاز لاہور پریس کلب سے ہوا اور امریکی قونصلیٹ پر اختتام ہوا،

مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں جنرل قاسم سلمانی کے پمفلٹ اٹھا کر امریکہ اور اسرائیل کے خلاف خوب نعرے بازی کی۔

مظاہرین کی جانب سے ایران کے حق میں اور امریکہ کے خلاف نعرے بازی کی گئی اور پاکستانی حکومت کو ایران کی مدد کرنے کا مطالبہ بھی کر دیا

پنجاب پولیس اور رینجرز کی جانب سے امریکی قونصلیٹ کی سیکیورٹی کےانتظامات انتہائی سخت کر دئیے گئے ہیں

پنجاب حکومت کی ہدایات پر امریکی قونصلیٹ کو جانے والے تمام راستہ عام ٹریفک کے لئے بند کرکے سیکیورٹی تعینات کر دی گئی ہے

لاہور میں امریکی قونصلیت کی سیکیورٹی انتہائی سخت

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے ایرانی اور امریکی قونصلیٹ کی سیکورٹی کی ذمہ داری رینجرز اور پولیس کے حوالے کرکے انہیں فول پروف بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں

دوسری جانب ایران میں امریکہ کے خلاف ریلیاں نکالی جا رہی ہیں جبکہ جنرل قاسم سلیمانی کی آخرمی رسومات بھی مکمل ہو چکی ہیں ،

متعلقہ خبریں

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

4 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

فیٹف اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم

اسلام آباد۔ پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام…

11 گھنٹے
فیٹف اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم

کراچی میں امریکی سویابین زہریلی گیس کے پھیلاو کا سبب نہیں

کراچی کے علاقہ کیماڑی میں پھیلنے والی پر اسرار زہریلی گیس پر امریکی سویابین کو محفوظ قرار دے…

11 گھنٹے
کراچی میں امریکی سویابین زہریلی گیس کے پھیلاو کا سبب نہیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس چلے گئے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان کا 4 روزہ تاریخی دورہ مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے…

15 گھنٹے
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان کا دورہ کرکے واپس روانہ

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

3 گھنٹے
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

3 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

4 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

4 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے