بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

امریکہ کے ہاتھوں ایرانی فوجی جنرل کی ہلاکت پر پاکستانی ردعمل

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
71 Views 0 2 مہینے
urdupoint
Posted at 3 جنوری-2020

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں پاکستان کا مشرقی وسطی کی سنگین صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے،ایسے اقدامات سے عالمی امن کو سنگین خطرہ لاحق ہو سکتا ہے

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اہم بیان میں بتایا گیاہے کہ کسی بھی ملک کی خود مختیاری اور سالیمت کا اختیار اقوام متحدہ کے بنیادی اصولوں کا حصہ ہے کسی بھی ملک کی جانب سے یک طرفہ اقدام اور طاقت کے استعمال سے گریز کیا جائے

پاکستان کی جانب سے تجاویز دی گئیں ہیں کہ وہ دونوں ممالک میں کشیدگی کم کرنے کے لئے تعمیری رابطے اور سفارتی چینل کا استعمال کیا جائے دونوں فریق اقوام متحدہ کے چارٹر اور عالمی قوانین کے تحت معاملہ حل کریں

واضح رہےکہ بغداد ایئرپورٹ پرامریکی راکٹ حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی جانب سے عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پر راکٹ حملے کئے گئے، جس میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

حملے میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پاپولرموبلائزیشن فورس (پی ایم ایف) کے ڈپٹی کمانڈرابومہدی المہندس بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

ائیرپورٹ کے کارگو ٹرمینل کے پاس 2 گاڑیوں کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا گیا جس میں سے ایک گاڑی ایرانی کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی گاڑی تھی۔

متعلقہ خبریں

پہلے کشمیر اب بھارت میں 20 کروڑ مسلمان نشانے پر ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماری اقلیتیں اس ملک کی برابر کی شہری ہیں۔ وزیر…

3 گھنٹے
پہلے کشمیر اب بھارت میں 20 کروڑ مسلمان نشانے پر ہیں، وزیراعظم

بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار، دنیا دہلی کی صورتحال کا…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان عرصہ سے کہہ رہا ہے کہ بھارت میں…

41 منٹ
بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار، دنیا دہلی کی صورتحال کا نوٹس لے، شاہ محمود

کرونا وائرس کا خدشہ، پاک ایران سرحد کے بعد ٹرین سروس بھی…

ایران میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے پاکستان میں اس…

45 منٹ
کورونا وائرس کے پیش نظر پاک ایران سرحد کے بعد ٹرین سروس بھی بند

نئے اٹارنی جنرل کی عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم سے اہم ملاقات

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی ملاقات…

12 گھنٹے
وزیراعظم نے انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

5 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

5 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

4 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

4 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے