بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

پاکستان کیساتھ تجارتی حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانا چاہتے ہیں، طیب اردوان

Iqra Khan Iqra Khan
58 Views 0 2 مہینے
پاکستان کیساتھ تجارتی حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانا چاہتے ہیں، طیب اردوان
hamariweb
Posted at 14 فروری-2020

ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کے ساتھ تجارتی حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔

ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاک ترک بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اعلیٰ سطحی دوروں سے دو طرفہ تعاون کو فروغ ملتا ہے۔ پاکستانی قیادت سے ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کا باہمی تجارتی حجم صلاحیت سے بہت کم ہے۔ ترکی نے پاکستان میں پہلے مرحلے میں تجارتی حجم ایک ارب ڈالر اور پھر 5 ارب ڈالر تک بڑھانا ہے۔

ترک صدر نے کہا کہ ترکی کو مشکل ترین معاشی حالات کا سامنا تھا، ترکی پر 72 فیصد قرضی تھا جسے کم کر کے 32 فیصد پر لایا گیا۔ پاکستان کے ساتھ دفاعی ، ٹرانسپورٹیشن، صحت اور تعلیم کے شعبے میں بھی پاکستان سے تعاون کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہیلتھ کیئر کے شعبے میں دنیا ترکی کا رخ کرتی ہے، ہم نے ملک میں جدید اسپتال قائم کئے ہیں ، ترک کمپنیاں پاکستان میں بھی بنیادی ڈھانچے کے شعبے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

5 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

ای سی سی نے رمضان پیکیج کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد آمد ہے۔ ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی…

8 گھنٹے
ای سی سی نے رمضان پیکیج کی منظوری دے دی

کورونا متحدہ عرب امارات میں مقیم 10ہزار پاکستانیوں کی نوکری لے ڈوبا

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے باعث 10 ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے نکال دیا گیا۔ قونصل…

9 گھنٹے
کرونا متحدہ عرب امارات میں مقیم 10ہزار پاکستانیوں کی نوکری لے ڈوبا

آرمی چیف کی ہدایت پر طبی سامان کی ایمرجنسی سپلائی کوئٹہ روانہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک کو مشکل حالات کا سامنا ہے اور…

1 دن
آرمی چیف کی ہدایت پر طبی سامان کی ایمرجنسی سپلائی کوئٹہ روانہ

تازہ ترین

پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

اسلام آباد۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، امریکی ادارہ صحت نے کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک…

3 گھنٹے
پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ…

کوپن ہیگن۔کرونا وائرس دنیا کے 209 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ ان میں سے زیادہ…

4 گھنٹے
ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ مگر کیوں۔۔۔۔

پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن…

شہر قائد میں پتنگ بازی پر پابندی اور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بھی شہریوں میں پتنگ بازی…

5 گھنٹے
پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

5 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے