بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

پاکستان نے امریکا کوطبی حفاظتی سامان کاتحفہ بھجوایا دیا

Iqra Khan Iqra Khan
43 Views 0 2 ہفتے
پاکستان نے امریکا کوطبی حفاظتی سامان کاتحفہ بھجوایا دیا
Twitter
Posted at 22 مئی-2020

پاکستان نے سپرپاور امریکا کو طبی امدادی سامان بھجوا کر نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ یہ تحفہ پاکستان کی جانب سے امریکا سے اظہار یک جہتی کے طور پر دیا گیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے امریکا کو ایک لاکھ فیس ماسک اور 25ہزار کور آل بھجوائے گئے ہیں۔

پاکستان کی جانب سے بھیجی گئی امداد کو پاک فضائیہ کے خصوصی طیارے پر امریکا بھجوایا گیا جسے امریکا کے ہنگامی حالات کے حکام نے وصول کیا۔ سامان وصولی کے موقع پرامریکا کی جانب سے قائم مقام اسسٹنٹ سیکریٹری دفاع سمیت دیگراعلیٰ افسران موجود تھے.

پاکستانی سفیر اسد مجید خان کا کہنا تھا کہ یہ اقدام دونوں ممالک میں دیرینہ اور قریبی تعاون کا مظہر ہے۔ پاکستان اور امریکا کرونا کے خلاف ایک ساتھ مصروف عمل ہیں۔

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے اپنے ٹویٹر پیغام میں پاکستان کی جانب سے بھیجی گئی اس امداد کو خیرسگالی کی علامت قراردیا۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کی جانب سےایف ای ایم اے کو بھیجی گئی امداد قابل تعریف ہے، سامان میں ماسک اور حفاظتی لباس شامل ہیں۔

امریکی وزارت خارجہ کے بیورو برائے جنوبی و وسطی ایشیا نے بھی پاکستانی امداد پر شکریہ اداکیا ہے۔

خیال رہے کہ امریکا نے دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہونے والا ملک بن گیا ہے۔ امریکا میں اب تک 16 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ 96 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

4 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

لاہور میں داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر ذوالقرنین کچھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےہیں۔ ذرائع کے مطابق داتا…

2 گھنٹے
داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

بھارت نے سفارتی آداب کی ایک بار پھر دھجیاں بکھیر دیں، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں…

20 گھنٹے
بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کئی مارکیٹیں سیل کرکے متعدد دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا…

21 گھنٹے
ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

4 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

4 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

3 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

3 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے