بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

01-April-2020

پاکستان ریلوے کا ٹکٹوں کی قیمت میں 25 فیصد کمی کا بڑا اعلان

Tariq Tariq
44 Views 0 4 ہفتے
پاکستان ریلوے کا ٹکٹوں کی قیمتمیں 25 کمی کا بڑا اعلان
Express
Posted at 4 مارچ-2020

اسلام آباد۔ پاکستان ریلوے نے 9 مارچ سے 8مئی تک کرایوں میں 25 فیصد کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 21 ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کی جا رہی ہے۔ اس سہولت سے صرف اے سی، بزنس کلاس یا اے سی سٹینڈرڈ کلاس ہی فائدہ اٹھا سکے گی اور وہ بھی اگر پیشگی ٹکٹس بک کروائیں گے۔

یہ اقدام حکومتی ویژن کے عین مطابق ہے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے پاکستان ریلوے میں بتدریج تبدیلیاں لا رہی ہے۔ یہ اقدام حکومتی ویژن کے عین مطابق ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریلوے کے خسارے میں کمی آ رہی ہے اور وہ دن دور نہیں جب محکمہ اپنی کھوئی ہوئی عظمت دوبارہ بحال کر لے گا۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت کی مدت کے اختتام تک ریلوے ایک منافع بخش ادارہ میں تبدیل ہو جائے گا۔ چینی حکومت نے 75 فیصد پاکستان ریلوے کی کوچز کی دوبارہ تزئینکر دی ہے۔ انہوں نے ریلوے ٹرین اور بس حادثے پر سخت افسوس کا اظہار کیا جو 29 فروری کو روہڑی کے قریب پیش آیا

۔واضح رہے بس ڈرائیور ٹریک سے بس بروقت نکالنے میں ناکام رہا اور ٹرین اسے گھسیٹے ہوئے دور تک لے گئی جس سے 19 قیمتی جانیں ضائع ہو گئی تھیں۔

متعلقہ خبریں

امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس سے انتقال…

2 گھنٹے
امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

ڈویژنل لیبارٹریز کیلئے 62 کروڑ روپے جاری کر دیئے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ 25 لاکھ خاندانوں کیلئے 10 ارب روپے مختص کئے گئے…

18 گھنٹے
ڈویژنل لیبارٹریز کیلئے 62 کروڑ روپے جاری کر دیئے، وزیراعلیٰ پنجاب

پیسنجر ٹرین آپریشن غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت ریلوے پاکستان کی جانب سے پیسنجر ٹرین آپریشن غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا اعلان کر…

22 گھنٹے
پیسنجر ٹرین آپریشن غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ڈاکٹرز کی نواز شریف کو آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو برطانیہ میں ان کے ڈاکٹرز نے آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت کردی…

24 گھنٹے
ڈاکٹرز کی نواز شریف کو آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت

تازہ ترین

لاہورایکسپو سنٹر میں 1 ہزار بستروں کا پہلا فیلڈ ہسپتال تیار

لاہور۔ کورونا پھیلاؤ کو روکنے کیلئے پنجاب حکومت کی جانب سے کئی بڑے اقدامات سامنے آنا شروع ہو…

5 گھنٹے
لاہورایکسپو سنٹر میں 1 ہزار بستروں کا پہلا فیلڈ ہسپتال تیار

پنجاب حکومت بچوں کو گھروں میں پڑھائے گی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے باعث لاک ڈاون کیا گیا ہے اور تعلیمی…

5 گھنٹے
حکومت پنجاب کا بچوں کیلئے تعلیم گھر ٹی وی چینل شروع

عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

چیف جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ میں اانڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی کیس کی سماعت کے دوران…

4 گھنٹے
عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی…

3 گھنٹے
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے