بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

پاکستان نے جنگی ہیلی کاپٹر کی خریداری کے لئے ترکی کومزید وقت دے دیا

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
89 Views 0 1 مہینہ
youtube
Posted at 8 جنوری-2020

ترکی دفاعی صنعت(ایس ایس بی ) کے سربراہ ڈاکٹر اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی سے پاک فوج نے ٹی 129 حملہ کرنے والے ہیلی کاپٹر کی فراہمی کے لئے مزید ایک سال کا وقت دے دیا

یاد رہے کہ پاکستان نے 2018 میں 30 ٹی 129 ہیلی کاپٹروں کو 1.5 بلین امریکی ڈالر میں خریدنے کے حوالے سے ترکی کے ساتھ معاہدہ کیا تھا ۔ان ہیلی کاپٹروں کے علاوہ ترکی سے حاصل ہونے والے پیکیج میں تربیت ، لاجسٹکس ، دیکھ بھال اور مختلف اسلحہ شامل تھا

ایس ایس بی کے تبصرے کے مطابق اے ٹی اے سی کی فراہمی کے متعلق غیر یقینی صورتحال پائی جارہی تھی ۔کیونکہ امریکہ کی طرف سے تاحال اے ٹی اے سی کے ٹربوشافٹ انجن کی برآمدی پرمٹ جاری نہیں کیے گئے ،کیونکہ اس انجن کی برآمدات قانون کی خلاف ورزی ہے

ماضی میں ترکی کی جانب سے روس کے ساتھ ایس 400 دفاعی نظام پر دستخط کیے تھے جبکہ امریکہ کی جانب سے دونوں ممالک کو اس معاہدے سے دور رہنے کا مطالبہ کیا تھا لیکن دونوں ممالک کی طرف سے واشنگٹن کے مطالبات کی سرزنش کی گئی ،جس سے امریکہ اور ترکی کے درمیاں دفاعی صنعتی تعلقات بدحالی کاشکار ہو گئے ہیں۔

دفاعی ماہرین کی جانب سے خدشات ظاہر کیا ہے کہ واشنگٹن ترکی کو امریکی انجنوں والے ٹی 129 ہیلی کاپٹر کی فراہمی سے روک رہا ہے

تاہم ڈیمر نے بتایا کہ پاکستانی اور ترکی کے دونوں عہدیدار ان ہیلی کاپٹروں کے حوالے سے ہونے والے معاہدے کو بچانے لئے دفاع شعبے میں کام کر رہے ہیں۔تاکہ ایک سال میں معاہدے پر عمل درآمد ہو سکتے۔

واضح رہے کہ اگر امریکہ کی جانب سے پرمٹ نادیا گیا تو پاکستان ترکی سے ٹی ایس 1400 ٹربوشافٹ انجن والے ہیلی کاپٹر خدیدے گا۔

ترکی کی جانب سے ٹی ایس 1400 پر کام فروری 2017 میں شروع ہوا تھا اور فی الحال اس کی شمولیت اور سیریل کی تیاری 2025 تک ہوگی۔

متعلقہ خبریں

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

2 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن…

2 گھنٹے
پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

ڈاکٹرز کیخلاف کریک ڈاون شروع، اسپتالوں سے ریکارڈ طلب

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آمدن اور اثاثے چھپانے پر پشاور کے 14پرائیویٹ اسپتالوں سے ریکارڈ…

49 منٹ
ڈاکٹرز کیخلاف کریک ڈاون شروع، اسپتالوں سے ریکارڈ طلب

وزارت مذہبی امور نے بینکوں کو حج درخواستوں کی وصولی سے روک…

اسلام آباد۔ وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی و صولی سے روکنے کا سرکلر جاری کر دیا۔…

12 گھنٹے
وزارت مذہبی امور نے بینکوں کو حج درخواستوں کی وصولی سے روک دیا

تازہ ترین

سائمن ٹوفل پاکستانی ڈھابہ چائے کے دیوانے نکلے

معروف آسٹریلوی کرکٹ امپائر سائمن ٹوفل پاکستانی ڈھابہ چائے کے دیوانے نکلے۔ سائمن ٹوفل پاکستانی دودھ پتی چائے…

5 گھنٹے
سائمن ٹوفل پاکستانی ڈھابہ چائے کے دیوانے نکلے

چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا حکم دے…

5 گھنٹے
چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا حکم

کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں کراچی کنگز کے مینٹور اور ہیڈکوچ ڈین جونز نے گراونڈ…

4 گھنٹے
کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے مثال قائم کردی

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

3 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے