بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2021

پاک فوج کی پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کے بھارتی الزام کی تردید

Iqra Khan Iqra Khan
20 Views 0 1 سال
The Express Tribune
Posted at 2 جولائی-2020

ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ تویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھارتی میڈیا کے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) اور گلگت بلتستان میں پاک فوج کی اضافی نفری کے دعوے غلط ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ کوئی فوجی نقل و حرکت یا اضافی تعیناتی نہیں کی گئی۔ پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی بھی سختی سے تردید کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ اسکردو ایئربیس چین کے استعمال کرنے کی رپورٹ حقیقت کے برعکس ہے، اس طرح کی خبریں غیر ذمہ دارانہ اور من گھڑت ہیں۔

خیال رہے بھارتی میڈیا نے پاکستان پر ایل اوسی پر اضافی ڈپلائیمنٹ کے جھوٹے دعوے کے اتھ چین کی طرف سے اسکردو ایئربیس کے استعمال کا جھوٹا الزام عائد کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

1 سال

ایک سال سے خالی گریڈ ایک تا سولہ کی آسامیاں ختم کرنے…

وفاقی حکومت نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز میں ایک سال سے زائد عرصہ سے خالی گریڈ ایک تاسولہ…

1 سال

یو اے ای کا 54 پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کیلئے پاکستان…

متحدہ عرب امارات نے 54 پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ کرلیا۔ لائسنسز کی…

1 سال

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر شہری آبادی پر گولہ باری

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے گولہ باری کی گئی ہے جس سے ایک شہری…

1 سال

تازہ ترین

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

1 سال

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام…

1 سال

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

1 سال

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 سال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے