بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

پاکستان اور ایران کا مشکل حالات میں ایک دوسرے کی مدد کا فیصلہ

Iqra Khan Iqra Khan
84 Views 0 2 مہینے
پاکستان اور ایران کا مشکل حالات میں ایک دوسرے کی مدد کا فیصلہ پاکستان اور ایران کا مشکل حالات میں ایک دوسرے کی مدد کا فیصلہ
arabnews
Posted at 4 جنوری-2020

پاکستان اور ایران کے درمیان مشکل وقت میں ایک دوسرے کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا 23ویں اجلاس چیف سیکریٹری بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر اور ڈپٹی گورنر سیستان بلوچستان محمد ہادی مرعشی کی سربراہی میں ہوا۔

اجلاس میں دونوں فریقین کی جانب سے اتفاق کیا گیا کہ پاکستان اور ایران بہترین ہمسایہ ممالک ہیں۔ دونوں ممالک ہمیشہ مشکل حالات میں ایک دوسرے کی مدد کریں گے۔

اجلاس میں دونوں ممالک کے مابین تجارتی ومعاشی سرگرمیوں کو فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ اس امر سے معاشی حالات مستحکم ہوں گے اور کاروبار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

اس موقع پر چیف سیکرٹری بلوچستان نے کہا کہ اجلاس میں کئے گئے فیصلوں پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے۔سرحدوں پر موجود مسائل کا خاتمہ کیا جائے گا۔

انہوں نے کہاکہ تجارتی سرگرمیوں میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے سے دونوں ملکوں کی معیشت مستحکم ہو گی۔

متعلقہ خبریں

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

3 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

فیٹف اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم

اسلام آباد۔ پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام…

10 گھنٹے
فیٹف اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم

کراچی میں امریکی سویابین زہریلی گیس کے پھیلاو کا سبب نہیں

کراچی کے علاقہ کیماڑی میں پھیلنے والی پر اسرار زہریلی گیس پر امریکی سویابین کو محفوظ قرار دے…

11 گھنٹے
کراچی میں امریکی سویابین زہریلی گیس کے پھیلاو کا سبب نہیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس چلے گئے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان کا 4 روزہ تاریخی دورہ مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے…

14 گھنٹے
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان کا دورہ کرکے واپس روانہ

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

2 گھنٹے
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

3 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

3 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

4 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے