بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-July-2020

ن لیگ اور ایم ایم اے نیشنل اسمبلی کا ویڈیو لنک اجلاس بلانے کی مخالف

paktv Avatar
90 Views 0 3 مہینے
ن لیگ اور ایم ایم اے نیشنل اسمبلی کا ویڈیو لنک اجلاس بلانے کی مخالف
Dunya
Posted at 22 اپریل-2020

اسلام آباد۔ اپوزیشن کی دو بڑی جماعتیں مسلم لیگ ن اور ایم ایم اے نے قومی اسمبلی کا ویڈیو لنک اجلاس بلانے کی مخالفت کر دی۔ دونوں جماعتوں کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن بھی جمع کرا دی گئی۔ اپوزیشن کے 98 ارکان نے ریکوزیشن پر دستخط کئے۔

اس میں کہا گیا ہے کہ ہم قومی اسمبلی کے ویڈیو لنک اجلاس کو مسترد کرتے ہیں۔ ریکوزیشن میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے۔ اس میں کرونا سے نمٹنے کی تیاریوں اور حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا جائے۔

ایک میٹر کا فاصلہ برقرار رکھ کر اجلاس منعقد کیا جا سکتا ہے

اپوزیشن ارکان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں 450 ارکان کی گنجائش ہے۔ گیلریوں کو ملا کر 800 افراد کی گنجائش پیدا ہوسکتی ہے۔ ان کے درمیان ایک میٹر کا فاصلہ بھی برقرار رکھ کر اجلاس منعقد کیا جا سکتا ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اجلاس بلانا سپیکر کا استحقاق ہے۔

حکومت کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔ ادھر صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کا آن لائن اجلاس نہیں بلایا جا سکتا۔ البتہ سماجی فاصلے کے ساتھ پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے میں کوئی اعتراض نہیں۔

متعلقہ خبریں

ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ…

ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر عوام کی خدمت کرنے والے ادارے ریسکیو 1122کے بجٹ میں بھی کمی…

4 گھنٹے
ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ لگ گیا

چین کا آزاد کشمیر میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

پاکستان اور چین نے سی پیک منصوبے کے تحت کشمیر کے آزاد پٹن میں 1.5 بلین ڈالر کے…

2 گھنٹے
چین کا آزاد کشمیر میں اربوں ڈالرز سرمایہ کاری کا اعلان

بجلی 14 فیصد مہنگی اور سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت نے بجلی پرتمام جنرل سبسڈیز واپس لینے14فیصد تک مہنگی کرنے اور 5 کیٹگریز کے رعایتی نرخ محدودکرنے…

3 گھنٹے
بجلی 14 فیصد مہنگی اور سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاون میں 16 ہزار ٹن چینی اور گندم…

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پرپنجاب حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے بھاری مقدار…

21 گھنٹے
ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاون میں 16 ہزار ٹن چینی اور گندم برآمد

تازہ ترین

ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ…

ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر عوام کی خدمت کرنے والے ادارے ریسکیو 1122کے بجٹ میں بھی کمی…

4 گھنٹے
ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ لگ گیا

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان…

3 گھنٹے
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

مظفرگڑھ میں رشتہ طے کرانے والا شخص دلہا کو چونا لگا کر ہزاروں روپے لے اڑا، جس کے…

2 گھنٹے
دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

1 گھنٹہ
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے