بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

سینٹ کی قائمہ کمیٹی دفاع نے آرمی ایکٹ ترمیمی بلز منظور کر لئے

masooma mufferih masooma mufferih
71 Views 0 1 مہینہ
سینٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بلز منظور
sanate of pakistan
Posted at 7 جنوری-2020

سینٹ کی قائمہ کمیٹی دفاع میں آرمی ایکٹ ترمیمی بلز متفقہ طور پر منظور کر لئے گئے۔

آرمی ایکٹ ترمیمی بلز قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد سینیٹ میں پیش کئے گئے تھے جسے چیئرمین سینیٹ نے قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے سپرد کر دیا تھا۔ اس کے بعد سینٹ کی قائمہ کمیٹی دفاع کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا جس میں آرمی ایکٹ ترمیمی بلز منظور کر لئے گئے۔

سینٹ میں بھی جے یو آئی ف، جماعت اسلامی، پختونخوا ملی عوامی پارٹی نے بل کی مخالفت کی، سینٹ کا اجلاس کل سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

قومی اسمبلی میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق آرمی ایکٹ میں ترمیمی بلز کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں جاری ہے ۔ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان بھی موجود ہیں۔

اجلاس کپ رصدمغ قائمہ کمیٹی دفاع کے چیئرمین امجد خان نیازی نے پاکستان آرمی ایکٹ میں ترمیم کی رپورٹ پیش کی اور وزیر دفاع پرویز خٹک کی درخواست پر پیپلزپارٹی نے اپنی سفارشات واپس لے لیں۔

وزیر دفاع پرویز خٹک نے آرمی ایکٹ،ائیرفورس ایکٹ اورنیوی آرڈیننس میں ترامیم کی علیحدہ علیحدہ تحریکیں پیش کیں۔ جس کے بعد اسپیکر نے شق وار ووٹنگ کے بعد ایوان نے تینوں ایکٹس کی متفقہ طور پر منظور کرلیا۔

بلز کی منظوری کے بعد جماعت اسلامی، جمعیت علمائے اسلام ف اور سابق فاٹا ارکان کی جانب سے احتجاجاً واک آوٹ کیا گیا۔

قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل پی ٹی اائی اور ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس ہوئے تھے جس میں ترمیمی بلز سے متعلق مشاورت کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ بلز کی منظوری سے وزیراعظم کو یہ اختیار حاصل ہوگیا ہےکہ وہ تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کرسکتے ہیں۔

یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کیلئے 6 مہینے کا وقت دیا تھا۔ جس کے بعد وفاقی حکومت نے آرمی ایکٹ میں ترمیم کے بلز پر اپوزیشن کو اعتماد میں لیا اور متفقی طور پر ااج بلز کو منظور کر لیا گیا۔

متعلقہ خبریں

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

4 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

فیٹف اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم

اسلام آباد۔ پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام…

11 گھنٹے
فیٹف اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم

کراچی میں امریکی سویابین زہریلی گیس کے پھیلاو کا سبب نہیں

کراچی کے علاقہ کیماڑی میں پھیلنے والی پر اسرار زہریلی گیس پر امریکی سویابین کو محفوظ قرار دے…

11 گھنٹے
کراچی میں امریکی سویابین زہریلی گیس کے پھیلاو کا سبب نہیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس چلے گئے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان کا 4 روزہ تاریخی دورہ مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے…

14 گھنٹے
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان کا دورہ کرکے واپس روانہ

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

3 گھنٹے
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

3 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

4 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

4 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے