بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-January-2020

مریم نواز ملک سے باہر جاسکیں گی یا نہیں،وفاقی کابینہ کا اہم فیصلہ

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
86 Views 0 1 مہینہ
hum news
Posted at 10 دسمبر-2019

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں مریم نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کا تذکرہ کیا گیا۔

وزیر اعظم عمران خان ،وفاقی وزیر فیصل واڈاسمیت متعدد وزرا نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی مخالفت کردی

اجلاس کے موقع پروفاقی وزیر فیصل واڈا نے مریم نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے پر مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز کا نام کسی بھی صورت ای سی ایل سے نہیں نکالا جائے گا،وزیراعظم سمیت متعدد وزرا نے ان کی رائے سے اتفاق کیا۔

واضح رہے کہ اجلاس کے موقع پر وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اوورسیز فاؤنڈیشن بورڈ آف گورنرز کی تعیناتی کی منظوری بھی دی۔

متعلقہ خبریں

کھانا اور چائے پر بلانا بھی ہراساں کرنے میں شامل ہے۔ کشمالہ…

وفاقی محتسب برائے انسدادِ جنسی ہراسانی کشمالہ طارق نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ کسی عورت کو…

4 گھنٹے

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا

ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کی پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہو گیا ہے…

2 گھنٹے

عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ میں ملاقات طے

سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقد ہونے والی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان…

41 منٹ
امریکا کا پاکستان کیلئے فوجی ٹریننگ پروگرام کی بحالی کا اعلان

حکومت کا 100 کاروباروں کیلئے لائسنس ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے 100 مختلف کاروباروں کیلئے لائسنس ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران…

39 منٹ
حکومت کا 100 کاروباروں کیلئے لائسنس ختم کرنے کا فیصلہ

تازہ ترین

ملاقات میں محسوس ہوا کہ عمران خان مجھے پسند نہیں کرتے۔ مونس…

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں کابینہ…

5 گھنٹے

کھانا اور چائے پر بلانا بھی ہراساں کرنے میں شامل ہے۔ کشمالہ…

وفاقی محتسب برائے انسدادِ جنسی ہراسانی کشمالہ طارق نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ کسی عورت کو…

4 گھنٹے

جو تنخواہ ملتی ہے اس سے میرے گھر کے خرچے پورے نہیں…

عمران خان نے اسلام آباد میں تاجربرادری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میں آکر کوئی فیکٹریاں…

3 گھنٹے
ایم ایل ون منصوبے سے انقلابی تبدیلی آئیگی،عمران خان

آٹا اور چینی مہنگا، ڈالرز کمانے والے کے جہاز پر حکومت سفر…

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ آٹا اور چینی کسی سازش…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے