بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

ایم کیو ایم سینئر رہنماؤں کا حکومت سے علیحدگی کا مشورہ

Tariq Tariq
53 Views 0 2 مہینے
ایم کیو ایم سینئر رہنماؤں کا حکومت سے علیحدگی کا مشورہ
Dunya
Posted at 13 فروری-2020

کراچی۔ حکومت کی اہم ترین اتحادی ایم کیو ایم کی ابھی تک شکایات کا ازالہ نہیں ہو سکا۔ ایم کیو ایم کنوینئر ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی نے ابھی تک حکومتی یقین دہانیوں کے باوجود استعفٰی واپس نہیں لیا۔

فاصلے کم ہونے کے بجائے مزید بڑھ گئے

متحدہ قومی موومنٹ کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کرنیوالے بعض سینئر رہنماؤں نے محض حکومتی تسلیوں سے دلبرداشتہ ہو کر اس سے علیحدگی کا مشورہ دے ڈالا۔ حکمران جماعت پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے درمیان فاصلے کم ہونے کے بجائے مزید بڑھ گئے ہیں۔

پہلی مرتبہ ایم کیو ایم سینئر رہنماؤں نے حکومت سے علیحدگی کا مشورہ دیدیا۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم قیادت پی ٹی آئی رہنماؤں کے رویے اور مذاکرات میں پیش رفت کے عمل سے مایوسی کا اظہار کر رہی ہے۔ بڑے فیصلوں سے قبل پارٹی نے کارکنوں اور عوام سے رائے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

متحدہ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ حکومتی رہنماؤں کی جانب سے ابھی تک میچورٹی نہیں دکھائی گئی بلکہ صرف تسلیوں سے کام چلایا جا رہا ہے۔ ادھر ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی مذاکرات کمیٹی کے درمیان رواں ہفتے ملاقات بھی شیدول نہیں ہو سکی۔ پی ٹی آئی کے بعض وزرا اور رہنماؤں نے کراچی میٹروپولیٹن کو براہ راست فنڈز دینے کی بھی مخالفت کی ہے۔

متعلقہ خبریں

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

4 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

ای سی سی نے رمضان پیکیج کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد آمد ہے۔ ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی…

7 گھنٹے
ای سی سی نے رمضان پیکیج کی منظوری دے دی

کورونا متحدہ عرب امارات میں مقیم 10ہزار پاکستانیوں کی نوکری لے ڈوبا

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے باعث 10 ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے نکال دیا گیا۔ قونصل…

8 گھنٹے
کرونا متحدہ عرب امارات میں مقیم 10ہزار پاکستانیوں کی نوکری لے ڈوبا

آرمی چیف کی ہدایت پر طبی سامان کی ایمرجنسی سپلائی کوئٹہ روانہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک کو مشکل حالات کا سامنا ہے اور…

1 دن
آرمی چیف کی ہدایت پر طبی سامان کی ایمرجنسی سپلائی کوئٹہ روانہ

تازہ ترین

پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

اسلام آباد۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، امریکی ادارہ صحت نے کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک…

2 گھنٹے
پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ…

کوپن ہیگن۔کرونا وائرس دنیا کے 209 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ ان میں سے زیادہ…

3 گھنٹے
ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ مگر کیوں۔۔۔۔

پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن…

شہر قائد میں پتنگ بازی پر پابندی اور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بھی شہریوں میں پتنگ بازی…

4 گھنٹے
پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

4 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے