بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

نیب آرڈیننس میں ترمیم حکومت کےلئے مشکل مرحلہ تھا۔ عمران خان

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
79 Views 0 2 مہینے
مودی کا ہندو نظریات پر مبنی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، وزیر اعظم
samaa
Posted at 2 جنوری-2020

وزیر اعظم عمران خان نے نیب ترمیم پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب آرڈیننس میں ترمیم کرنا حکومت کےلئے بہت مشکل فیصلہ تھا ،اپوزیشن کی جانب سے بھی تنقید کی جارہی ہے

اسلام آباد میں منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ جمہوریت میں اپنی من مانی سے نہیں سیاسی مشاورت اور اتفاق رائے سے چلنا ہوتا ہے،شور مچانے والوں کو پہلے ترمیم کے متعلق پڑھ لینا چاہیے تھا

ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی محکمہ میں کام نہیں ہو رہا تھا تمام بیوروکریٹس نیب سے خوفزدہ تھے ان کے ڈرسے ان کے فیصلوں میں تیزی نہیں آرہی تھی۔

انہوں نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ ملک میں معاشی صورتحال بہت بری تھی ملک قرضوں کی دلدل میں پھنسا ہوا تھا گزشتہ دس سالوں کے دوران ملکی قرضوں میں 24 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت کا پہلا سال قرضوں پر سود کی ادائیگی میں گزار گیا ،ہم نے ملک کو مشکل سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کیا ہے،معاشی استحکام کے لئے گورننس کے نظام کو بہتر کرنا ہوگا

متعلقہ خبریں

پہلے کشمیر اب بھارت میں 20 کروڑ مسلمان نشانے پر ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماری اقلیتیں اس ملک کی برابر کی شہری ہیں۔ وزیر…

2 گھنٹے
پہلے کشمیر اب بھارت میں 20 کروڑ مسلمان نشانے پر ہیں، وزیراعظم

بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار، دنیا دہلی کی صورتحال کا…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان عرصہ سے کہہ رہا ہے کہ بھارت میں…

18 منٹ
بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار، دنیا دہلی کی صورتحال کا نوٹس لے، شاہ محمود

کرونا وائرس کا خدشہ، پاک ایران سرحد کے بعد ٹرین سروس بھی…

ایران میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے پاکستان میں اس…

2 گھنٹے
کورونا وائرس کے پیش نظر پاک ایران سرحد کے بعد ٹرین سروس بھی بند

نئے اٹارنی جنرل کی عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم سے اہم ملاقات

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی ملاقات…

13 گھنٹے
وزیراعظم نے انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

4 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

4 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

3 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

3 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے