بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

ماضی میں حامد میرکا اپنا موقف تھا کہ میڈیا 10 فیصد سچ بولتا ہے

paktv Avatar
74 Views 0 1 مہینہ
ماضی میں حامد میرکا اپنا موقف تھا کہ میڈیا دس فیصد سچ بوتا ہے
Facebook
Posted at 30 اپریل-2020

اسلام آباد۔ پچھلے دنوں وزیراعظم عمران خان کی احساس کیش فنڈ ریزنگ ٹیلی تھون نشریات کے دوران معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے معذرت کے ساتھ کہا تھا کہ میڈیا سچ نہیں دکھاتا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک میڈیا مالک میرے پاس آیا تو میں نے اس سے کہا کہ سچ دکھاؤ تو اس پر اس نے کہا کہ میرا چینل بند ہو جائے گا۔

مولانا نے معذرت کے ساتھ کہا کہ صحافی حضرات بھی سچ نہیں بولتے

مولانا نے معذرت کے ساتھ کہا کہ صحافی حضرات بھی سچ نہیں بولتے۔ اس پر معروف صحافی حامد میر اور محمد مالک نے سخت ردعمل ظاہر کیا۔ ایک پروگرام میں مولانا طارق جمیل کو مدعو کر کے اپنا ردعمل ظاہر کرنے کی کو شش بھی کی مگر مولانا نے اس سے پہلے ہی ان سے معذرت کر لی۔

اب عوام اس حوالے سے دو حصوں میں بٹی ہوئی ہے۔ ایک حلقہ مولانا کو صحیح کہہ رہا ہے تو دوسرا حامد میر کا حامی دکھائی دیتا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس پر باقاعدہ جنگ چھڑی ہوئی ہے۔

اس حوالے سے خود حامد میر ماضی میں کہتے رہے ہیں۔ کہ میڈیا صرف دس فیصد سچ بولتا ہے۔ اب یہ صارفین پر منحصر ہے وہ درست کیا سمجھتے ہیں۔واضح رہے ہمارے ہاں بھی ہرآمر نے میڈیا کو کنٹرول کرنے کی کوشش کی۔ دوسری جانب سیاسی ادوار میں بھی میڈیا کو پابند کرنے کی کوششیں کی جاتی رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

4 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

لاہور میں داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر ذوالقرنین کچھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےہیں۔ ذرائع کے مطابق داتا…

2 گھنٹے
داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

بھارت نے سفارتی آداب کی ایک بار پھر دھجیاں بکھیر دیں، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں…

20 گھنٹے
بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کئی مارکیٹیں سیل کرکے متعدد دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا…

22 گھنٹے
ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

4 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

4 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

3 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

2 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے