بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-May-2020

مولانا طارق جمیل نے معافی مانگ لی

Iqra Khan Iqra Khan
68 Views 0 1 مہینہ
مولانا طارق جمیل نے معافی مانگ لی
geo
Posted at 25 اپریل-2020

مذہبی رہنما مولانا طارق جمیل نے میڈیا سے متعلق کہے گئے اپنے الفاظ پر معافی مانگ لی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے احساس پروگرام کے تحت گزشتہ روز کورونا ریلیف فنڈ ٹیلی تھون ہوئی تھی۔ جس میں مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ جھوٹ میڈیا پر بولا جاتا ہے۔ جس پر میزبان و سینئر صحافی حامد میر نے اپنے پروگرام میں یہ معاملہ اٹھایا تھا۔

جس کے بعد مولانا طارق جمیل نے میڈیا سے متعلق الفاظ پر معذرت کر لی تھی۔ انہوں نے کہا کہ غلطی ہوگئی جس پر معافی چاہتا ہوں، دنیا میں کوئی انسان خطا سے پاک نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ حامد میر اور دیگرمیڈیا کے لوگوں سے معافی چاہتا ہوں۔ کوئی دلیل نہیں دوں گا لیکن مجھ سےغلطی ہوئی ہے۔

مولاناطارق جمیل نے میڈیا کو جھوٹا کہنے پر معافی مانگ لی…..کہا مجھ سے غلطی ہوگئ……….اب وہ لوگ کہاں جائیں گے جو کل سے مولانا کی بات کو بنیاد بناکر میڈیا کو جھوٹا کہہ رہے تھے….

Posted by Tariq Bazmi on Friday, April 24, 2020

مولانا طارق جمیل نے کہا کہ چینل پر جھوٹ سے متعلق بات کس نے کہی تھی یہ نہیں بتا سکتا، یہ معاملہ میرا ذاتی ہے۔ حلفیہ کہہ سکتا ہوں کہ یہ بات ٹاپ 10 میں سے ایک نےکہی تھی لیکن میں نام نہیں بتانا چاہتا اس لئے نام نہ بتانے پر معذرت قبول کریں۔

متعلقہ خبریں

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

3 گھنٹے
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ

کراچی طیارہ حادثہ کے بعد پاکستان ایئر لائنز( پی آئی اے) نے فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے…

1 گھنٹہ
پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ

ملک میں عیدالفطر پر کتنے روپے کا کاروبار ہوا؟

آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر کا کہنا ہے کہ رواں سال عید الفطر پر 10…

17 گھنٹے
ملک میں عیدالفطر پر کتنے روپے کا کاروبار ہوا؟

دریائے چناب میں 3 بہنوں سمیت 4 افراد ڈوب گئے

علی پور میں 3 بہنوں سمیت 4 افراد دریائے چناب میں ڈوب گئے۔ علی پور روڈ پر ابراہیم…

18 گھنٹے
دریائے چناب میں 3 بہنوں سمیت 4 افراد ڈوب گئے

تازہ ترین

فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا…

4 گھنٹے
فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

3 گھنٹے
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

قصور کی تحصیل پتوکی کے پھاٹک پر گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک ہی خاندان کے…

3 گھنٹے
گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

ارطغرل غازی کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مختلف زبانوں میں ڈب کرکے نشر کئے جانے والے مشہور ترکش ڈرامہ ارطغرل…

2 گھنٹے
ارطغرل غازی کے پروڈیوسر پاکستانی فنکاروں کیساتھ کام کرنے کے خواہشمند

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے