بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

14-July-2020

پنجاب میں لاک ڈاون مزید ایک ہفتہ بڑھانے کی تجویز

Iqra Khan Iqra Khan
111 Views 0 3 مہینے
لاہور سمیت 6 شہروں میں لاک ڈاون نہیں کھلے گا
Daily Times
Posted at 23 اپریل-2020

کورونا وائررس کے باعث جاری لاک ڈاو میں پنجاب حکومت کی جانب سے مزید ایک ہفتہ توسیع کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

پنجاب حکومت کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون راجہ بشارت، چیف سیکرٹری اعظم سلیمان، سیکرٹری داخلہ مومن آغا اور دیگر نے شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں انکشاف ہوا کہ پنجاب میں لاک ڈاون میں نرمی کرنے سے عوام گھروں سے باہر نکل آئی جس سے کیسز مں اضافہ ہوا۔ اس لئے لاک ڈاون کو صوبے میں مزید 1 ہفتہ بڑھانے کی سفارش کی گئی ہے ۔

چینی ماہرین نے حکومتی کمیٹی کو مزید 2ماہ تک اسمارٹ لاک ڈاون بڑھانے کی سفارش کی جبکہ پنجاب کے تمام کمشنرز نے لاک ڈاون کو مزید ایک ہفتہ بڑھانے کی تجویز دی۔ صوبائی حکومت لاک ڈاون کو 26 اپریل سے ایک ہفتے کے لئے بڑھانے پر غور کررہی ہے۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث لاک ڈاون کیا گیا ہے۔ ٹرین آپریشن کو بھی 30 اپریل تک معطل کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 10 ہزار 9 سو سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 230 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد پنجاب میں 4706، سندھ میں 3671، خیبرپختونخوا میں 1453، بلوچستان میں 552، گلگت بلتستان میں 290، اسلام آباد میں 204 اور آزاد کشمیر میں 51 ہے۔

دنیا بھر میں کورونا کے کیسز کی تعداد 26 لاکھ 58 ہزار سے زائد ہوگئی ہے جبکہ 1 لاکھ 85ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور 7 لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

شادی کے منتظر افراد کیلئے خوشخبری، حکومت کا میرج ہال کھولنے کا…

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے میرج ہال ستمبر کے پہلے ہفتے کھولنے کا اعلان…

5 گھنٹے
شادی کے منتظر افراد کیلئے خوشخبری، حکومت کا میرج ہال کھولنے کا عندیہ

حکومت نے مویشی منڈیوں کے اوقات کار جاری کر دیئے

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے…

23 گھنٹے
حکومت نے مویشی منڈیوں کے اوقات کار جاری کر دیئے

یوم شہدائے کشمیر، وادی میں مکمل ہڑتال، پاکستان کا بھارت کو واضح…

مقبوضہ کشمیر میں آج 89 ویں یوم شہدا پر جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ وادی میں…

1 دن
یوم شہدائے کشمیر، وادی میں مکمل ہڑتال، پاکستان کا بھارت کو واضح پیغام

ملک کو ایک اور ٹڈی دل کے بڑے حملے کا سامنا کرنا…

آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان کو ایک اور بڑے ٹڈی دل کے حملے کا سامنا کرنا پڑ سکتا…

3 دن
ملک کو ایک اور ٹڈی دل کے بڑے حملے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

تازہ ترین

شادی کے منتظر افراد کیلئے خوشخبری، حکومت کا میرج ہال کھولنے کا…

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے میرج ہال ستمبر کے پہلے ہفتے کھولنے کا اعلان…

5 گھنٹے
شادی کے منتظر افراد کیلئے خوشخبری، حکومت کا میرج ہال کھولنے کا عندیہ

ایران نے بھارت کو چابہار ریل منصوبے سے باہر نکال دیا

ایران کی حکومت نے چابہار ریل منصوبے سے بھارت کو باہر نکال دیا ہے۔ بھارت اور ایران نے…

5 گھنٹے
ایران نے بھارت کو چابہار ریل منصوبے سے باہر نکال دیا

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کیلئے نیا فیصلہ سنا دیا

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر پر کرفیو اور کورونا جیسی وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون لگانے کے…

3 گھنٹے
بھارت کا کشمیریوں سے زبردستی اراضی ہتھیانے کا منصوبہ بے نقاب

سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹر کو ایوارڈ سے نواز دیا

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر ضیا اللہ خان داوڑ کو کورونا وائرس کی ٹیم کے کپتان کی…

2 گھنٹے
سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹر کو ایوارڈ سے نواز دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے