بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

14-July-2020

لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک اور سوئی سدرن گیس کمپنی کا ایک دوسرے پر الزام

Iqra Khan Iqra Khan
57 Views 0 3 ہفتے
newztodays
Posted at 25 جون-2020

کراچی میں شدید گرمی کے دوران کے الیکٹرک نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی۔ کے الیکٹرک کی جانب سے شہر کے بیشتر علاقوں میں اعلانیہ اورغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بڑھا دیا گیا ہے۔

کے الیکٹرک نے لوڈ شیڈنگ کی ساری ذمہ داری سوئی سدرن گیس کمپنی پر ڈال دی۔ کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وفاق کی جانب سے فرنس آئل اور گیس کی عدم فراہمی کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ ایندھن کی مطلوبہ مقدار میں فراہمی متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے۔

دوسری جانب سوئی سدرن گیس کمپنی نے کے الیکٹرک کو گیس کی سپلائی میں کمی کی تردید کردی ہے۔

ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہےکہ کے الیکٹرک کو گیس کی سپلائی میں کوئی کمی نہیں کی گئی، سپلائی 50 ملین مکعب فٹ بڑھا کر 240 ملین مکعب فٹ دی جا رہی ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ گیس کم ہونے کے باوجود کے الیکٹرک کو زیادہ گیس سپلائی کر رہے ہیں۔

واضح رہےکہ کے الیکٹرک گیس کی کمی اور بجلی کی چوری کا بہانہ بناکر شہر میں بدترین لوڈشیڈنگ کررہی ہے۔

بعض علاقوں میں کئی کئی گھنٹوں کیلئے تکنیکی خرابی کے نام پر بجلی کی فراہمی معطل کی جارہی ہے، شدید گرمی میں بجلی کے بحران سے کراچی میں پانی کا بحران بھی جنم لے رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

حکومت نے مویشی منڈیوں کے اوقات کار جاری کر دیئے

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے…

22 گھنٹے
حکومت نے مویشی منڈیوں کے اوقات کار جاری کر دیئے

یوم شہدائے کشمیر، وادی میں مکمل ہڑتال، پاکستان کا بھارت کو واضح…

مقبوضہ کشمیر میں آج 89 ویں یوم شہدا پر جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر مقبوضہ وادی میں…

23 گھنٹے
یوم شہدائے کشمیر، وادی میں مکمل ہڑتال، پاکستان کا بھارت کو واضح پیغام

ملک کو ایک اور ٹڈی دل کے بڑے حملے کا سامنا کرنا…

آئندہ چند ہفتوں میں پاکستان کو ایک اور بڑے ٹڈی دل کے حملے کا سامنا کرنا پڑ سکتا…

3 دن
ملک کو ایک اور ٹڈی دل کے بڑے حملے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

قطر ائیرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ قطر…

4 دن
قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

تازہ ترین

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کیلئے نیا فیصلہ سنا دیا

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر پر کرفیو اور کورونا جیسی وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون لگانے کے…

4 گھنٹے
بھارت کا کشمیریوں سے زبردستی اراضی ہتھیانے کا منصوبہ بے نقاب

سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹر کو ایوارڈ سے نواز دیا

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر ضیا اللہ خان داوڑ کو کورونا وائرس کی ٹیم کے کپتان کی…

3 گھنٹے
سعودی عرب نے پاکستانی ڈاکٹر کو ایوارڈ سے نواز دیا

کراچی میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا…

کراچی کے علاقہ گڈاپ میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس…

2 گھنٹے
کراچی میں 45 سالہ شخص نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

ایئرکنڈیشنر کی ٹھنڈک ٹنوں میں کیوں جانچی جاتی ہے؟

کیا آپ کو معلوم ہے ایئرکنڈیشنر کی صلاحیت ٹنوں کے حساب سے کیوں جانچی جاتی ہے؟ اگر نہیں…

2 گھنٹے
ایئرکنڈیشنر کی ٹھنڈک ٹنوں میں کیوں جانچی جاتی ہے؟

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے