بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

خواہش ہےخطہ جنگ کی نئی دلدل میں نہ پھنسے، شاہ محمود قریشی

Iqra Khan Iqra Khan
62 Views 0 1 مہینہ
کشمیر پر سودے بازی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، شاہ محمود قریشی
tehrantimes
Posted at 8 جنوری-2020

وزیر خارجی شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ خطہ جنگ کی نئی دلدل میں نہ پھنسے ۔ پاکستان کی معاملے پر گہری نظر ہے، طاقت کے استعمال سے گریز کرنا چاہئے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران کی جانب سے امریکی اڈوں پر حملے کے ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہشمند ہے۔ امریکا کا بڑا طبقہ جنگ نہیں چاہتا، خطہ نئی جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ ہماری کوشش ہے خطے میں کشیدگی نہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ بھارت میں حالات مزید خراب ہو رہے ہیں، بات چیت سے معاملات کو حل کرنا چاہئے، حالات کی بہتری کیلئے اقوام متحدہ اور سیکیورٹی کونسل کو کردار ادا کرنا چاہئے۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ مختلف ممالک کے وزرا خارجہ سے تبادلہ خیال کیا ہے، قطرکے وزیر خارجہ سے بھی گزشتی روز بات ہوئی تھی، مزید رابطوں کا بھی ارادہ ہے، معاملات کشیدگی اختیار کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

3 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

فیٹف اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم

اسلام آباد۔ پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام…

10 گھنٹے
فیٹف اجلاس میں پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختم

کراچی میں امریکی سویابین زہریلی گیس کے پھیلاو کا سبب نہیں

کراچی کے علاقہ کیماڑی میں پھیلنے والی پر اسرار زہریلی گیس پر امریکی سویابین کو محفوظ قرار دے…

10 گھنٹے
کراچی میں امریکی سویابین زہریلی گیس کے پھیلاو کا سبب نہیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس چلے گئے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان کا 4 روزہ تاریخی دورہ مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے…

13 گھنٹے
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان کا دورہ کرکے واپس روانہ

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

2 گھنٹے
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

2 گھنٹے
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

3 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

3 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے