بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-May-2020

آمدن سے زائد اثاثہ کیس، خورشید شاہ اوربیٹے کی درخواست ضمانت مسترد

Iqra Khan Iqra Khan
45 Views 0 1 مہینہ
آمدن سے زائد اثاثہ کیس، خورشید شاہ اوربیٹے کی درخواست ضمانت مسترد
Geo News
Posted at 22 اپریل-2020

سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی خورشید شاہ اور ان کے ایم پی اے بیٹے فرخ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دیں۔

سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نامزد خورشید شاہ اور دیگر ملزمان کی جانب سے دائر درخواست ضما نت پر سماعت کی۔

عدالت نے خورشید شاہ اور ان کے بیٹے فرح شاہ کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں جبکہ خورشید شاہ کی دو بیگمات اور بیٹے زیرک شاہ کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔

یاد رہے کہ سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ملزمان کی جانب سے دائر درخواستوں پر 14 اپریل کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

3 گھنٹے
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ

کراچی طیارہ حادثہ کے بعد پاکستان ایئر لائنز( پی آئی اے) نے فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے…

27 منٹ
پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ

ملک میں عیدالفطر پر کتنے روپے کا کاروبار ہوا؟

آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر کا کہنا ہے کہ رواں سال عید الفطر پر 10…

17 گھنٹے
ملک میں عیدالفطر پر کتنے روپے کا کاروبار ہوا؟

دریائے چناب میں 3 بہنوں سمیت 4 افراد ڈوب گئے

علی پور میں 3 بہنوں سمیت 4 افراد دریائے چناب میں ڈوب گئے۔ علی پور روڈ پر ابراہیم…

19 گھنٹے
دریائے چناب میں 3 بہنوں سمیت 4 افراد ڈوب گئے

تازہ ترین

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی ہے۔ سرفراز احمد بہت جلد قومی ٹیم کا حصہ…

5 گھنٹے
سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا…

4 گھنٹے
فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

3 گھنٹے
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

قصور کی تحصیل پتوکی کے پھاٹک پر گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک ہی خاندان کے…

2 گھنٹے
گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے