بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-August-2020

کراچی مذہبی جماعتوں کی امریکی قونصلیٹ تک ریلی

Sana Ullah Sana Ullah
140 Views 0 8 مہینے
tribune
Posted at 5 جنوری-2020

امریکہ کی جانب سے بغداد میں حملے کے دوران ایرانی جنرل کی ہلاکت کے باعث ایران سمیت پوری مختلف ممالک میں امریکہ کے خلاف ریلیاں نکالی جارہی ہیں اور شدید نتقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے

کراچی میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے ایران کے حق میں ریلی نکالی جائے گی ،ریلی کا آغاز کراچی پریس کلب سے ہو کر امریکی قونصلیٹ پر اختتام ہوگا،ریڈزون میں سیکورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کر دئیے گئے ہیں

سندھ حکومت کی جانب سے گورنر ہاوس،وزیر اعلی ہاوس اور امریکی قونصلیٹ کو جانے والے تمام راستہ عام ٹریفک کے لئے بند کرکے سیکورٹی تعینات کر دی گئی ہے

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ایرانی اور امریکی قونصلیٹ کی سیکورٹی کی ذمہ داری رینجرز اور پولیس کے حوالے کرکے انہیں فول پروف بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں ہیں

دوسری جانب ایران میں امریکہ کے خلاف ریلیاں نکالی جا رہی ہیں جبکہ جنرل قاسم سلیمانی کی میت کو ایران پہنچا دیا گیا ہے ،ان کی تدقین منگل کے روز ان کے آبائی شہر میں کی جائے گی

متعلقہ خبریں

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف یوم استحصال منایا جارہا ہے

گزشتہ سال 5 اگست کے یک طرفہ اور غیر قانونی بھارتی اقدام کے خلاف مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر…

3 ہفتے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف یوم استحصال منایا جارہا ہے

پنجاب حکومت کی شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش

پنجاب حکومت نے شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش کردی۔ پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے کورونا کا…

3 ہفتے
پنجاب حکومت کی شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کھولنے کی سفارش

ٹرین ڈرائیور نے خودکشی کیلئے آنے والی خاتون کو بچا لیا

ملتان میں ٹرین ڈرائیور کی حاضر دماغی کےباعث خودکشی کی نیت سے ٹرین کے سامنے آنے والی خاتون…

3 ہفتے
ٹرین ڈرائیور نے خودکشی کیلئے آنے والی خاتون کو بچا لیا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے