بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

عمران خان کی زیر صدارت کشمیر کی صورتحال پر اجلاس، آرمی چیف بھی شریک

Sana Ullah Sana Ullah
92 Views 0 3 مہینے
imran khan official
Posted at 16 جنوری-2020

اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کشمیر کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں 5 فروری کو یوم کجہتی کشمیر پورے ملک میں بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا گیا

وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلی سطح کے اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں موجودہ صورتحال پر جائزہ لیا گیا،اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور انٹر سروسز انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ فیض حمید نے بھی شرکت کی

اجلاس میں معاون خصوصی معید یوسف، سیکریٹری خارجہ سہیل محمود پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماوں نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا

واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے 5 اگست کو آرٹیکل 370 کی منسوخی کی گئی تھی جس کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے خلاف احتجاج جاری ہیں

یاد رہے 5 اگست کے بعد بھارت نے کشمیر کو مصنوعی جیل بنایا ہوا ہے جہاں پر موجود مظلوم 80 لاکھ کشمیریوں پر 9 لاکھ بھارتی فوجی اور آر ایس ایس کے غنڈے ظلم وستم کی انتہا کیے ہوئے ہیں

شرکا کی جانب سے مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلم مخالف قوانین پر تشویش کا اظہار کیا گیا

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کشمیریوں کو حق خودا رادیت حاصل ہونے تک پاکستان کی طرف سے غیر متزلزل سیاسی، اخلاقی و سفارتی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا بھی اظہار کیا

متعلقہ خبریں

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

4 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

ای سی سی نے رمضان پیکیج کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد آمد ہے۔ ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی…

6 گھنٹے
ای سی سی نے رمضان پیکیج کی منظوری دے دی

کورونا متحدہ عرب امارات میں مقیم 10ہزار پاکستانیوں کی نوکری لے ڈوبا

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے باعث 10 ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے نکال دیا گیا۔ قونصل…

7 گھنٹے
کرونا متحدہ عرب امارات میں مقیم 10ہزار پاکستانیوں کی نوکری لے ڈوبا

آرمی چیف کی ہدایت پر طبی سامان کی ایمرجنسی سپلائی کوئٹہ روانہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک کو مشکل حالات کا سامنا ہے اور…

1 دن
آرمی چیف کی ہدایت پر طبی سامان کی ایمرجنسی سپلائی کوئٹہ روانہ

تازہ ترین

پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

اسلام آباد۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، امریکی ادارہ صحت نے کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک…

2 گھنٹے
پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ…

کوپن ہیگن۔کرونا وائرس دنیا کے 209 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ ان میں سے زیادہ…

3 گھنٹے
ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ مگر کیوں۔۔۔۔

پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن…

شہر قائد میں پتنگ بازی پر پابندی اور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بھی شہریوں میں پتنگ بازی…

3 گھنٹے
پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

4 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے