بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

عمران خان نے فیصل آباد میں پناہ گاہ کا افتتاح کیا اوردوپہر کا کھانا کھایا

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
61 Views 0 2 مہینے
incpak
Posted at 3 جنوری-2020

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان جمعہ کے روز فیصل آباد پہنچے جہاں انہوں نے بے گھر افراد کے لئے پناہ گاہ کا افتتاح کیا،وزیر اعظم نے دوپہر کا کھانا پناہ گاہ میں بے گھر افراد کے ساتھ مل کر کھایا۔

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزادار بھی فیصل آباد پناہ گاہ کے افتتاح کے موقع پر عمران خان کے ہمراہ موجود تھے،عمران خان نے پناہ گاہ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔

وزیر اعظم کو پناہ گاہ میں فراہم کردہ خصوصٰی سہولیات کےحوالے سے بریفنگ دی گئی اور وزیر اعظم نے انتظامات کا معائنہ بھی کیا ،اس موقع پر پناہ گاہ کےلئے تعاون کی یاداشت پر ستخط بھی کیے گئے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل لاہور اور خیبر پختونخوا میں بھی پناہ گاہیں قائم کی گئیں ہیں جس سے سخت سردی میں بے گھر افرادکو سہولت دی جارہی ہیں

یاد رہے کہ عمران خان کی ہدایات پر پناہ گاہیں کے علاوہ ماڈل لنگر خانوں کا آغاز بھی کیا گیا ہے جہاں غریب افراد کو مفت کھانا فراہم کیا جاتا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پنجاب اور کے پی کے کے وزیر اعلی کو ہدایات جاری کی ہیں کہ سخت سردی میں پناہ گاہوں کے انتظامات کو بہتر بنایا جائے۔

متعلقہ خبریں

پہلے کشمیر اب بھارت میں 20 کروڑ مسلمان نشانے پر ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماری اقلیتیں اس ملک کی برابر کی شہری ہیں۔ وزیر…

2 گھنٹے
پہلے کشمیر اب بھارت میں 20 کروڑ مسلمان نشانے پر ہیں، وزیراعظم

بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار، دنیا دہلی کی صورتحال کا…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان عرصہ سے کہہ رہا ہے کہ بھارت میں…

26 منٹ
بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار، دنیا دہلی کی صورتحال کا نوٹس لے، شاہ محمود

کرونا وائرس کا خدشہ، پاک ایران سرحد کے بعد ٹرین سروس بھی…

ایران میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے پاکستان میں اس…

60 منٹ
کورونا وائرس کے پیش نظر پاک ایران سرحد کے بعد ٹرین سروس بھی بند

نئے اٹارنی جنرل کی عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم سے اہم ملاقات

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی ملاقات…

13 گھنٹے
وزیراعظم نے انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

4 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

4 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

4 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

4 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے