بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

عمران خان کی ہدایت پر گیس صارفین کو 46 کروڑ 30 لاکھ واپس کرنے کا فیصلہ

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
74 Views 0 2 مہینے
wikipedia
Posted at 4 جنوری-2020

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے گیس کی اووربلنگ پر نوٹس لیا گیا تھا جس کے بعد سوئی گیس کے صارفین کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے

ذرائع کے مطابق سوئی نادرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس صارفین سے اضافی وصول کیے جانے والے 46 کروڑ 30 روپے واپس کرنے کا فیصلہ کرکے اس پر عمل شروع کر ہو چکاہے

یاد رہے کہ صارفین سے وصول کردہ گیس کی اوور بلنگ پر رپورٹ وزیر اعظم عمران خان کو پیش کی گئی تھی ،جس کے بعد عمران خان کی جانب سے گیس کی اووربلنگ،طلب اور رسد کا جائزہ لیا گیا

رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ گیس پریشر اور اووربلنگ کا موزانہ کرکے صارفین سے وصول کی جانے والی اضافہ رقم کو صارفین تک واپس پہنچائی جائے گی

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس سے قبل بھی گیس صارفین کو اووربلنگ کی وجہ سے رقم واپس کی گئی ہے جبکہ موجودہ اووربلنگ کے 46 کروڑ 30 لاکھ روپے بھی واپس کیے جائیں گے

متعلقہ خبریں

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

4 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن…

3 گھنٹے
پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

ڈاکٹرز کیخلاف کریک ڈاون شروع، اسپتالوں سے ریکارڈ طلب

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آمدن اور اثاثے چھپانے پر پشاور کے 14پرائیویٹ اسپتالوں سے ریکارڈ…

2 گھنٹے
ڈاکٹرز کیخلاف کریک ڈاون شروع، اسپتالوں سے ریکارڈ طلب

وزارت مذہبی امور نے بینکوں کو حج درخواستوں کی وصولی سے روک…

اسلام آباد۔ وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی و صولی سے روکنے کا سرکلر جاری کر دیا۔…

11 گھنٹے
وزارت مذہبی امور نے بینکوں کو حج درخواستوں کی وصولی سے روک دیا

تازہ ترین

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

5 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

4 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

4 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

3 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے