بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-July-2020

احساس کیش پروگرام میں شناختی کارڈ کی مدت کی شرط ختم

paktv Avatar
125 Views 0 2 مہینے
احساس کیش پروگرام میں شناختی کارڈ کی مدت کی شرط ختم
Express
Posted at 23 اپریل-2020

اسلام آباد۔ وفاقی حکومت نے احساس کیش پروگرام میں شناختی کارڈ کی مدت کی بڑی شرط ختم کر دی۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے احساس کیش پروگرام ڈاکٹر تانیہ نشتر نے کہا کہ کیش پروگرام کی کیٹیگری ون کا 80 فیصد کام مکمل ہو گیا ہے۔

اب تک 69 ارب 57 لاکھ خاندانوں میں تقسیم کئے جا چکے ہیں

اب اس کی کیٹیگری ٹو چل رہی ہے۔ اب تک 69 ارب 57 لاکھ خاندانوں کے ایک فرد کو 12 ہزار روپے تقسیم کئے جا چکے ہیں۔ کیش پروگرام کے تحت 14 کروڑ 64 لاکھ 2 ہزار 634 ایس ایم ایس موصول ہوئے۔ 4 کروڑ 80 لاکھ ایسے شناختی کارڈ تھے جو ایک سے زائد مرتبہ ایس ایم ایس کئے گئے۔ 88 لاکھ شناختی کارڈ ایس ایم ایس فیملی ڈبلیکیشن پر رد کئے، 88 ہزار 621 شناختی کارڈ کی تصدیق نہ ہو سکی۔

اب جلد ہی تیسری کیٹیگری پر کام شروع ہو جائیگا اور اس کیٹیگری میں صوبوں کی آبادی کے لحاظ سے کوٹہ مقرر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا سماجی تحفظ کا پروگرام ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر اسے ہر اعتبار سے سیاست سے پاک رکھا جا رہا ہے۔

کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے کئی مسئلے آئے ہیں۔ اس وقت سب سے بڑا مسئلہ فنگر پرنٹس کا ہے۔ ہر کیس نادرا سے چیک کرا رہے ہیں۔شناختی کارڈ کی مدت ختم ہونے پر کئی سائل کو کڑی مشکلات کا سامنا ہے۔ شناختی کارڈ کی مدت کی شرط ختم کرنے سے احساس کیش پروگرام حاصل کرنیوالوں کی مشکلات کم ہوں گی۔

واضح رہے کل ای سی سی کے اجلاس میں وفاقی وزیر متصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس میں احساس کفایت پروگرام کیلئے 70 ارب روپے کی منظوری دی گئی۔

متعلقہ خبریں

ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ…

ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر عوام کی خدمت کرنے والے ادارے ریسکیو 1122کے بجٹ میں بھی کمی…

3 گھنٹے
ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ لگ گیا

چین کا آزاد کشمیر میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

پاکستان اور چین نے سی پیک منصوبے کے تحت کشمیر کے آزاد پٹن میں 1.5 بلین ڈالر کے…

3 گھنٹے
چین کا آزاد کشمیر میں اربوں ڈالرز سرمایہ کاری کا اعلان

بجلی 14 فیصد مہنگی اور سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت نے بجلی پرتمام جنرل سبسڈیز واپس لینے14فیصد تک مہنگی کرنے اور 5 کیٹگریز کے رعایتی نرخ محدودکرنے…

4 گھنٹے
بجلی 14 فیصد مہنگی اور سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاون میں 16 ہزار ٹن چینی اور گندم…

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پرپنجاب حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے بھاری مقدار…

21 گھنٹے
ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاون میں 16 ہزار ٹن چینی اور گندم برآمد

تازہ ترین

ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ…

ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر عوام کی خدمت کرنے والے ادارے ریسکیو 1122کے بجٹ میں بھی کمی…

3 گھنٹے
ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ لگ گیا

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان…

2 گھنٹے
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

مظفرگڑھ میں رشتہ طے کرانے والا شخص دلہا کو چونا لگا کر ہزاروں روپے لے اڑا، جس کے…

1 گھنٹہ
دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

27 منٹ
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے