بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار کی گاڑی کو حادثہ

Sana Ullah Sana Ullah
88 Views 0 2 مہینے
dunya news
Posted at 6 جنوری-2020

آئی جی اسلام آباد پولیس عامر ذوالفقار خان کی گاڑی کا خوفناک حادثہ ہوا،تاہم آئی جی پنجاب محفوظ رہے

انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس عامر ذوالفقار اپنے گھر سے دفتر آرہے تھے کہ اسلام آباد کے علاقے آئی نائن میں ان کی گاڑی کے سامنے اچانک کار آگئی

آئی جی اسلام آباد کے ڈرائیور کی جانب سے شہری کی گاڑی کو بچانے کی کوشش کی گئی،تو پیچھے سے آنے والی کار نے آئی جی کی گاڑی کو زور سےٹکر ماری،

حادثے کے باعث عامر ذوالفقار کی گاڑی کو بہت نقصان پہنچا،لیکن آئی جی اسلام آباد خوش قسمتی سے محفوظ رہے

متعلقہ خبریں

پہلے کشمیر اب بھارت میں 20 کروڑ مسلمان نشانے پر ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماری اقلیتیں اس ملک کی برابر کی شہری ہیں۔ وزیر…

2 گھنٹے
پہلے کشمیر اب بھارت میں 20 کروڑ مسلمان نشانے پر ہیں، وزیراعظم

بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار، دنیا دہلی کی صورتحال کا…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان عرصہ سے کہہ رہا ہے کہ بھارت میں…

32 منٹ
بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار، دنیا دہلی کی صورتحال کا نوٹس لے، شاہ محمود

کرونا وائرس کا خدشہ، پاک ایران سرحد کے بعد ٹرین سروس بھی…

ایران میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے پاکستان میں اس…

53 منٹ
کورونا وائرس کے پیش نظر پاک ایران سرحد کے بعد ٹرین سروس بھی بند

نئے اٹارنی جنرل کی عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم سے اہم ملاقات

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی ملاقات…

12 گھنٹے
وزیراعظم نے انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

4 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

4 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

4 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

4 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے