بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

حکومت نے ٹریفک جرمانوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔

Tariq Tariq
61 Views 0 2 مہینے
javeedch
Posted at 3 جنوری-2020

ٹرانسپورٹرز کی جانب نئے جرمانوں کی زبردست مخالفت کا سامنا کرنے کے بعد حکومت نے موٹر ویز اور شاہراہوں پر بڑے پیمانے پر ٹریفک کی خلاف ورزیوں کے لئے جرمانے میں اضافے سے متعلق اپنے پہلے نوٹیفکیشن کو واپس لے لیا۔

وزارت مواصلات کی جانب سے نئے سال کے لئے ایک نوٹیفکیشن جاری کیاتھا جس میں موٹروے پولیس اور دیگر متعلقہ محکموں کو اس سلسلے میں آگاہ کیا۔ ٹرانسپورٹرز کی حکومت سے کامیاب بات چیت کے بعد جرمانے میں اضافہ واپس لیا گیا ہے۔

یاد رہے گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا کہ موٹرویز اور شاہراہوں پر جرمانوں میں اضافےکو عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ ٹریفک جرمانے میں اضافے کی تجویز کا مقصد محصول کو بڑھانا نہیں ہے بلکہ موٹر ویز اور شاہراہوں پر بے گناہ لوگوں کی جانوں کا تحفظ کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینے اور میڈیا پر مکمل بریفنگ کے بعد اس پالیسی پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل وزارت مواصلات نے حادثات کی بڑھتی ہوئی تعداد پر قابو پانے کے لئے موٹر ویز اور قومی شاہراہوں پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں اور خطرناک ڈرائیونگ پر جرمانہ میں 250 سے 300 فیصد تک اضافہ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

3 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن…

2 گھنٹے
پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

ڈاکٹرز کیخلاف کریک ڈاون شروع، اسپتالوں سے ریکارڈ طلب

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آمدن اور اثاثے چھپانے پر پشاور کے 14پرائیویٹ اسپتالوں سے ریکارڈ…

1 گھنٹہ
ڈاکٹرز کیخلاف کریک ڈاون شروع، اسپتالوں سے ریکارڈ طلب

وزارت مذہبی امور نے بینکوں کو حج درخواستوں کی وصولی سے روک…

اسلام آباد۔ وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی و صولی سے روکنے کا سرکلر جاری کر دیا۔…

12 گھنٹے
وزارت مذہبی امور نے بینکوں کو حج درخواستوں کی وصولی سے روک دیا

تازہ ترین

کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں کراچی کنگز کے مینٹور اور ہیڈکوچ ڈین جونز نے گراونڈ…

4 گھنٹے
کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے مثال قائم کردی

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

4 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

4 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

3 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے