بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-January-2020

حکومت کا عوام کو 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
78 Views 0 1 مہینہ
ARY news
Posted at 10 دسمبر-2019

وزیر اعظم عمران خان کا کسانوں کےلئے بڑا رلیف،مختلف شعبوں میں 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا، اجلاس کے بعد ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں 12نکات پیش کیے گئے تھے جن میں سے 6منظور ہو گئے ہیں، انہوں نے کہا کہ اجلاس میں حکومت کی موجودہ کارکردگی کا جائزہ بھی لیا گیا۔

وزیر اعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ اجلاس میں کسانوں کو سبسڈی دینے کی منظوری دی گئی ہے انہوں نے کہا کہ کسانوں کو 100ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی

انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی مد میں بھی صارفین کو سبسڈی دی جائے گی انہوں نے واضح کیا کہ 300 یونٹ تک کے صارفین کو 242ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام کو رلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے ہم گردشی قرضوں میں کمی کر رہے ہیں انہوں نے دعوی کیا کہ حکومت گردشی قرضوں میں کمی کرکے 12ارب تک لے آئی ہے ۔

متعلقہ خبریں

کھانا اور چائے پر بلانا بھی ہراساں کرنے میں شامل ہے۔ کشمالہ…

وفاقی محتسب برائے انسدادِ جنسی ہراسانی کشمالہ طارق نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ کسی عورت کو…

4 گھنٹے

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا

ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کی پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہو گیا ہے…

2 گھنٹے

عمران خان اور ڈونلڈ ٹرمپ میں ملاقات طے

سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقد ہونے والی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان…

46 منٹ
امریکا کا پاکستان کیلئے فوجی ٹریننگ پروگرام کی بحالی کا اعلان

حکومت کا 100 کاروباروں کیلئے لائسنس ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے 100 مختلف کاروباروں کیلئے لائسنس ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران…

34 منٹ
حکومت کا 100 کاروباروں کیلئے لائسنس ختم کرنے کا فیصلہ

تازہ ترین

کھانا اور چائے پر بلانا بھی ہراساں کرنے میں شامل ہے۔ کشمالہ…

وفاقی محتسب برائے انسدادِ جنسی ہراسانی کشمالہ طارق نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ کسی عورت کو…

4 گھنٹے

جو تنخواہ ملتی ہے اس سے میرے گھر کے خرچے پورے نہیں…

عمران خان نے اسلام آباد میں تاجربرادری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میں آکر کوئی فیکٹریاں…

3 گھنٹے
ایم ایل ون منصوبے سے انقلابی تبدیلی آئیگی،عمران خان

آٹا اور چینی مہنگا، ڈالرز کمانے والے کے جہاز پر حکومت سفر…

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ آٹا اور چینی کسی سازش…

3 گھنٹے

پاک فوج نے برف میں پھنسے لمز کے 22 طلبا کو بحفاظت…

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ پاک فوج نے گلگت…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے