بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

جنرل قمر باجوہ کو نبی کریم(ص) نے بطور آرمی چیف منتخب کیا، اوریا مقبول

Iqra Khan Iqra Khan
43 Views 0 2 ہفتے
جنرل قمر باجوہ کو نبی کریم(ص) نے بطور آرمی چیف منتخب کیا، اوریا مقبول
Gulf News
Posted at 23 مئی-2020

تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے ایک خواب کے بارے میں بتاتے ہوئے کاہ کہ ان کے خواب میں پیغمبراکرم حضرت محمد (ص) نے جنرل قمر جاوید باجوہ کا نام پاکستان کے آرمی چیف کی حیثیت سے رکھنے کی سفارش کی تھی۔

اوریا مقبول جان نے دعوی کیا کہ کراچی میں پروفیسر ڈاکٹر شہزاد نے جنرل قمر باجوہ کے آرمی چیف بننے سے چار سال قبل ہی ان کی آرمی چیف کے عہدے پر تقرری کے بارے میں ایک خواب دیکھا تھا۔

جنرل قمر باجوہ کو حضور پاک محمد صہ نے پاکستان کا آرمی چیف اپوائنٹ کیا تھا- اوریا مقبول جانحضرت عمر فاروق رضہ جنرل قمر باجوہ کو لے کر دربار میں حاضر ھوئے،حضور پاک نے جنرل باجوہ کو ایک فائل دی جس میں جنرل باجوہ کو آرمی چیف اپوائنٹ کِیا گیا تھا.

Posted by Sharmeen Bukhari on Thursday, 21 May 2020

انہوں نے کہا کہ خواب میں پروفیسر نے حضرت محمد (ص) اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو دیکھا۔ آخری نبی حضرت محمد (ص) نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے کہا کہ باجوہ نامی شخص کو آگے لائیں۔

اگلے دن حضرت عمر رضی اللہ عنہ باجوہ کو آخری نبی حضرت محمد (ص) کے دربار پر لے جاتے ہیں۔ حضرت محمد (ص) انہیں ایک فائل دیتے ہیں۔

حضرت عمر رضی اللہ عنہ اپنا بائیں ہاتھ آگے لاتے ہیں لیکن حضرت محمد (ص) نے ان کو اپنا داہنہ ہاتھ آگے لانے کے لئے کہا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو جب فائل دی جاتی ہے تو اس میں باجوہ کا نام لکھا ہوا ہوتا ہے۔

اوریا مقبول جان نے کہا کہ شہزاد کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے یہ خواب دیکھا تو وہ اس بارے میں نہیں جانتے تھے۔

متعلقہ خبریں

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

11 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

لاہور میں داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر ذوالقرنین کچھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےہیں۔ ذرائع کے مطابق داتا…

17 گھنٹے
داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

بھارت نے سفارتی آداب کی ایک بار پھر دھجیاں بکھیر دیں، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں…

1 دن
بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کئی مارکیٹیں سیل کرکے متعدد دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا…

2 دن
ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

11 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

11 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

12 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

12 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے